انسان بہت گہرا ہوتا ہے۔ یہ ایک ہی وقت میں اپنے دل میں نجانے کتنے راز۔۔۔ دکھ۔۔۔ اور اپنی عمر کی کئی داستانیں۔۔۔ چھپائے پھرتا ہے۔ بلند قہقہوں میں آنکھوں کے کناروں میں چھپی نمی کو بہت مہارت سے اندر پیتا ہے۔ ہر لمحہ بدلتے موسم کی زد میں آ کر کئی رنگ بدلتا ہے اور اداس آنکھوں میں دنیا بھر کے زخم قید کئے مسکراتا ہے۔ انسان سچ میں بہت گہرا ہے۔ کسی چیز سے اپنی محرومی پر غم نہ کریں، کیونکہ ممکن ہے کہ اگر وہ چیز آپ کو مل جاتی تو شاید مزید غم کا سبب بنتی۔ ہم نہیں جانتے ہمارا رب جانتا ہے تقدیر پر راضی رہنے میں بہتری ہے۔۔۔!!!
2024-08-23 22:16:12
3
To see more videos from user @rubiii_wri8s, please go to the Tikwm
homepage.