@javedrahman71: *🚨🇵🇰یہ چوڑیاں میری طرف سے بیرسٹر گوہر علی خان، عمر ایوب خان، علی امین گنڈا پور، اعظم سواتی کو دے دی جائیں۔* *بزدلوں لیڈر کا نام استعمال کر کے ہر بار جلسہ کینسل کر دیتے ہو۔* *اگر دم خم نہیں ہے تو جلسے کی تاریخ دے کر عوام کو کیوں ذلیل کرواتے ہو ہر بار؟*