@peshoo78655: محبت اور معافی ایسی چیزیں ہیں. .. کہ بندے کو اپنے آپ سے بهی کرتی رہنی چاہییں. .. ساری عمر کبهی اس سے محبت. .. کبھی اس سے مروت. .. کبھی رشتے نبهاو. .. کبهی دشمنیاں سمیٹو. .. یہ ساری کھچڑی تمام عمر پکتی رہتی ہے. .. آخری سانس تک. ... تو پھر. ... اس سارے میں وہ کہاں گیا. ... جو اصل مقصد تها. .. زندگی بس ایسے ہی ختم. .. سب محبتیں نفرتیں کفن میں دفن. ..؟ تو اپنے لیے چند لمحے ضرور نکالیں. .. اپنے آپ سے پیار کریں. .. اپنے آپ کو پہچانیں. .. اللہُ تعالیٰ سے بات کر کے تو دیکھیں. .. اپنے دل میں باتیں کریں. .. وہ سنتا ہے. .. سنبهالتا ہے. .. سب کچھ روز اس کے آگے رکھ دیں. ... اچھائیاں برائیاں. . چغلی، جهوٹ، نفرت، حسد، کینہ. .. وہ ساری منافقت اور کمینہ پن. .. سب کچھ اس کے آگے رکھ دیں. . اور دل میں روز کے روز. .. سونے سے پہلے جھاڑو دے دیں. .. تو گند نہیں اکٹھا ہو گا. .. ہو سکے تو کھڑے پیروں معاف کر دیں. .. خود کو بھی معاف کر دیں. .. آپ بهی انسان ہی ہیں. . ورنہ سونے سے پہلے ضرور کر دیں. . کبھی سونے کی نوبت ہی نہیں آتی. .. اور کہانی ختم. .. تو اللہ تعالیٰ سے دعا کیجیے. .. کہ آپ کی وجہ سے کسی کو سزا نہ ملے. . عذاب نہ ہو. . چاہے پانچ منٹ ہی سہی. .. خود سے بات کریں. .. بہت سے سوالوں کے جواب. .. ہمارے اندر ہی ہیں. .. اپنے آپ کو باعث خیر رکهیے . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . #foryoupage #viraltiktokvideo #deeplines #viralll @TikTok Trends