@ammarmuhammad882: ‏مبارک ثانی کیس قائدِ جمعیت مولانا فضل الرحمٰن سپریم کورٹ پہنچ گئے۔ اسلام آباد: سپریم کورٹ نے مبارک ثانی کیس میں پنجاب حکومت کی نظرثانی درخواست پر مفتی تقی عثمانی، مولانا فضل الرحمان اور دیگر علما کی معاونت حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں مبارک ثانی کیس کے فیصلے کے خلاف پنجاب حکومت کی جانب سے دائر کردہ نظرثانی اپیل پر سماعت شروع ہوگئی۔ ترکیہ میں موجود مفتی تقی عثمانی وڈیو لنک کے ذریعے آن لائن شریک ہیں جب کہ مولانا فضل الرحمان، اٹارنی جنرل اور دیگر عدالت میں موجود ہیں۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کیس کی سماعت کررہا ہے۔ یہ بھی پڑھیں : مذہبی جماعتوں کا احتجاج؛ جڑواں شہروں کے راستے بند، ریڈزون سیل؛ اسکولوں کی چھٹی اٹارنی جنرل نے کہا کہ مبارک ثانی کیس کی نظرثانی میں جب آپ نے فیصلہ دیا تو پارلیمنٹ اور علما کرام نے وفاقی حکومت سے رابطہ کیا، کہا گیا کہ حکومت کے ذریعے سپریم کورٹ سے رجوع کیا جائے، اسپیکر قومی اسمبلی کی طرف سے خط ملا تھا اور وزیراعظم کی جانب سے بھی ہدایات کی گئیں تھی، ظاہر ہے دوسری نظرثانی تو نہیں ہوسکتی،اس لے ضابطہ دیوانی کے تحت آپ کے سامنے درخواست آئی ہے۔ اٹارنی جنرل نے کہا کہ عدالت کی جانب سے فریقین کو نوٹسز جاری کردیے گئے تو فریقین عدالت میں اور ویڈیو لنک کے ذریعے پیش ہوئے ہیں، کیونکہ معاملہ مذہبی ہے تو علمائے کرام کو سن لیا جائے۔ میری ہر نماز کے بعد ایک ہی دعا ہوتی ہے کہ کوئی غلط فیصلہ نہ ہو، چیف جسٹس چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ کہنا تو نہیں چاہیے لیکن مجبور ہوں، میں ہر نماز میں دعا کرتا ہوں کہ اللہ مجھ سے کوئی غلط فیصلہ نہ کروائے، انسان اپنے قول فعل سے پہچانا جاتا ہے، پارلیمان کی بات سر آنکھوں پر ہے، آئین کی 50 ویں سالگرہ پر میں خود پارلیمنٹ گیا۔ سپریم کورٹ نے عدالت میں موجود مولانا فضل الرحمان، مفتی شیر محمد اور دیگر موجود علماء سے معاونت لینے کا فیصلہ کیا، ابو الخیرمحمد زبیر جماعت اسلامی کے فرید پراچہ بھی عدالت کی معاونت کریں گے۔ چیف جسٹس نے کہا کہ ہم نے مفتی تقی عثمانی سے بھی معاونت کا کہا تھا وہ ترکیہ میں ہیں، ہم نے مفتی منیب الرحمان کو آنے کی زحمت دی وہ نہیں آئے۔ اس پر مفتی منیب کے نمائندے نے کہا کہ مجھے مفتی منیب الرحمان نے بھیجا ہے۔

Hᴀꜰɪᴢ Aᴍᴍᴀʀ Yᴀsɪʀ👳🏻‍♀️
Hᴀꜰɪᴢ Aᴍᴍᴀʀ Yᴀsɪʀ👳🏻‍♀️
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 22 August 2024 11:09:27 GMT
52603
4624
186
102

Music

Download

Comments

masroor_leghari
Masroor_Leghari :
that's why i am proud of my Quaid 🥰🥰🥰🥰
2024-08-22 18:42:27
18
ramzan.usmani
Ramzan Usmani :
mashallah my leader mulana sahib
2024-08-22 19:41:02
9
policeofficer20246
Silent 🔕 Soul ⚓ :
Mashallah ❤️my leader ❤️✌️
2024-08-22 19:25:22
7
qasirnawaz284
Murshid sain :
Salem ha
2024-08-22 18:41:02
4
yahya_khan79
302 √.MALANG :
slaam hy💚
2024-08-22 19:52:32
2
sardarnajeebkhanksf
Sardar Najeeb Khan Ksf :
I love——-Milan’s ——-sahb
2024-08-22 20:11:55
1
saadgsk143
Saad :
Mashallah molana
2024-08-22 20:47:20
2
waqasahmed9915
WaQas Ahmed :
King Ha King Molana ♥️😘💪🏻
2024-08-22 21:03:17
1
usmnkhoso0
MR Balouch ✌️ :
I love ❤️molana ✌️✌️✌️✌️✌️
2024-08-22 19:00:29
1
amer5499
@Amer :
Good work Moulana SB Allah Ap Sy Razi ho
2024-08-24 03:56:17
2
user4680039882512
tayyab :
PDM party
2024-08-24 03:16:52
1
usmankhan4690
Usman Khan 🦅 :
Ma Sha ALLAH Qaid ♥️♥️
2024-08-22 19:43:00
4
muhammadasifmar89
𝘼̃𝙨𝙞𝙁 𝙈𝙖̊𝙍𝙬𝙖̊𝙏 ❤ :
mash allah mulana🥰✌️
2024-08-22 20:22:32
1
nooraman071
$K$ sHiNwArI💕 :
molna sab
2024-08-22 20:10:53
1
amber.malik92
Amber Malik :
♥️♥️🤲🤲
2024-08-22 18:35:34
5
musawerkhan602
musawerkhan602 :
✌️✌️✌️
2024-08-24 01:02:52
1
hila.afridi
🫀🫀H.I.L.A.❤️❤️ :
💯💯💯
2024-08-23 19:10:24
1
maazkhan7048
ᴅʀ 𝑴.𝑲 ✌️🔥 :
💙💙💙
2024-08-23 19:00:58
1
user8727741292398
user8727741292398 :
😳😳😳
2024-08-22 19:48:28
1
nadeemjamot105
Nadeem jamot 105 :
❤❤
2024-08-22 19:45:00
1
ammankhan398
Amman🖤👑🖤 :
🖤🖤🖤
2024-08-22 19:44:42
1
zabi.ullah421
Zabi ullah :
♥️♥️♥️
2024-08-22 19:42:12
1
ozairii
عزیر مندوخیل :
❤️❤️❤️
2024-08-22 19:39:46
1
waqar.ahmad.qureshi1
Vickey Bhai007 :
💕💕💕
2024-08-22 19:29:30
1
waqar.ahmad.qureshi1
Vickey Bhai007 :
🤲🤲🤲
2024-08-22 19:29:29
1
To see more videos from user @ammarmuhammad882, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About