@sweet_soul320: سب جا رہے ہیں دنیا سے۔۔۔ ایک دن مجھے بھی جانا ہے۔۔۔ موت کی خبروں میں سے ایک دن خبر میری موت کی بھی ہوگی۔۔۔ سوچتا ہوں اس خبر کو پا کر۔۔۔ کتنے ہاتھ ہوں گے جو میرے لئے اٹھیں گے۔۔۔ رب سے میری بخشش اور رحم کی دعا کریں گے۔ یا پھر صرف دو آنسو ہی ہوں گے ۔۔ جو گالوں سے لڑھکیں گے۔ اور پھر میں فراموش کر دیا جاؤں گا۔۔۔ کون ہوگا جسکو فکر ہوگی۔۔۔ میرے حساب کی، میری موت کے بعد کے معاملات کی۔۔۔ کون ہوگا جو میری بخشش کی دعا کرے گا۔۔۔۔ اگر آج میں نے خود نہ فکر کی۔۔۔ اگر آج میں نے خود نہ تیاری کی۔۔۔ تو کون ہوگا جو موت کے بعد مجھے نفع پہنچائے گا۔ ۔ کون مجھے عذاب قبر سے بچائے گا۔۔۔ کوئی بھی نہیں۔۔۔ کوئی بھی نہیں۔۔۔۔ میں آج حالات دیکھتا ہوں تو دل دکھتا ہیں ۔۔ ہم صرف دو آنسو بہا دیتے ہیں۔۔۔ صرف افسوس کے چند جملے بول دیتے ہیں۔۔۔ نہ جانے والے کے لئے دل سے دعا کرتے ہیں۔۔۔ نہ خود کو اس بے روح جسم کی جگہ رکھ کر سوچتے ہیں۔۔ نہ دوسروں کی موت سے عبرت پکڑتے ہیں۔۔۔ اور نہ اپنی موت کی فکر کرتے ہیں۔۔۔ #official #growmyaccount #grow #growmyaccount #official #growmyaccount #official #growmyaccount #grow #growmyaccount #official #growmyaccount #official #growmyaccount #grow #growmyaccount #official

🦋میٹھی روح🦋
🦋میٹھی روح🦋
Open In TikTok:
Region: AE
Friday 23 August 2024 06:09:52 GMT
2869
247
13
11

Music

Download

Comments

itx__ahmad39
A H 〽️ A D🎭 :
yar caption mil shkti hai kia
2024-08-23 06:32:34
1
sibhayesh
ⁱᵃᵐ|ꮪ𝒾ც𝚑𝖆⠀ᥫ᭡፝֟፝֟ :
Caption pls pls 🥺
2024-08-23 19:58:35
1
ahadi1511
Aسadی....🫀🍂🍂 :
😭deep masage everyone
2024-08-23 07:44:03
1
theb0.6yes
گم نام :
Right 😢😢😢😢😢👀👀
2024-08-23 10:29:20
1
b.honyr
🦋♡⭒B.Hon yr⭒♡🦋 :
reality 🥺
2024-08-23 09:26:41
1
infinity_love_67
♡ᏒᎧᎧᏂ-ع-ᎧᏰᎥᎥ♡ :
captain plzzzzz
2024-09-15 19:40:27
0
itx__ahmad39
A H 〽️ A D🎭 :
𝐋𝐈𝐍𝐄🥺
2024-08-23 06:32:12
1
s4_shaani
AzâåŇ :
mere AMII sirf Allah Unehn Lambi umer de 🥰🥺🥺
2024-08-23 17:55:30
1
madnandgk4
🇵🇰😘/ذہنی مریض/Dgk /🇦🇪💔 :
🥺🥺🥺
2024-08-31 21:38:04
1
itx__ahmad39
A H 〽️ A D🎭 :
🥺
2024-08-23 06:32:00
1
fatima..525
smart girl...... :
🥺
2024-09-14 08:31:20
0
zainmehar0387
zainmehar0387 :
ya rouh hamaysha oudas rahay gi☹️ya duniya es ka ghar nahi😢
2024-08-27 10:23:05
1
To see more videos from user @sweet_soul320, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About