@mulanaabdulhaqshah477: الحمداللہ۔ قائد محترم آج سرخرو✌️ 72 سال کی عمر میں پہلی بار عدالتی روسٹرم پر کھڑاہوکر ختم نبوت کی چوکیداری کے لیے اپنی اسلاف کی یاد تازہ کرتے ہوئے، حضرت اپ پورا وقت عدالت میں رہے جسٹس فائز عیسی میں پورا وقت انشا اللہ عدالت میں رہونگا مولانا فضل الرحمن توحید کی امانت سینوں میں ہے ہمارے آساں نہیں مٹانا نام و نشاں ہمارا تیغوں کے سائے میں ہم پل کر جواں ہوئے ہیں خنجر ہلال کا ہے قومی نشاں ہمارا مغرب کی وادیوں میں گونجی اذاں ہماری تھمتا نہ تھا کسی سے سیلِ رواں ہمارا باطل سے دبنے والے اے آسماں نہیں ہم سَو بار کر چکا ہے تُو امتحاں ہمارا #ترجمان_ختم_نبوت_مولانا #ترجمان_ختم_نبوت_مولانا