@sassy_editz1: جتنے رنگ اس ویڈیو میں ہیں وہ بھی اتنے ہی رنگ بدلتا تھا ۔۔! شاید انسان نہی تھا۔۔! گرگٹ تھا۔۔! خیر ہمیں کیا آپ یہ نہی پڑھے لے کیپشن پڑھے۔۔! 🤌🏻🤧🫂❤️🥀~|. میں تم سے تب تک محبت کرتی رہوں گی۔۔ جب تک مجھ سے یہ توفیق چھین لی نہیں جاتی۔۔ (یعنی جب تک میں مر نہیں جاتی) جب تک میں زندہ رہوں گی تمہیں ایسے چاہتی رہوں گی۔۔۔ جیسے کوئی غریب اپنے اساسے کو چاہتا ہے! Jhol~|| #sassy #tiktokpakistan_foryoupage #trend #blackscreen #foryouofficialpage #foryouofficialpage #lyrics #overly