@kkndesakemaduh: see u on top guyss🤩💗‼️ #kkn #kkn2024 #kkndesakemaduh #uniskakediri

KKN DESA KEMADUH
KKN DESA KEMADUH
Open In TikTok:
Region: ID
Saturday 24 August 2024 02:34:16 GMT
634
20
2
1

Music

Download

Comments

ajengfara
wawa :
🫂🤍
2024-08-24 04:49:55
0
beeriy
𝓮𝓬𝓪𝓷𝓲𝔂𝔂𝔂 :
🥹🫶
2024-08-24 03:18:15
0
To see more videos from user @kkndesakemaduh, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کیا کر رہے تھے ۔۔؟؟ آپ کا انتظار ۔۔!! سچی۔۔۔؟؟ !! ہاں ۔۔۔۔ اتنی محبت کیوں کرتے ہو ۔۔؟؟ !!! خود سے پوچھو۔۔۔۔۔ یار تھوڑی مصروف تھی ۔۔؟؟ میسیج کر دیتی کے مصروف تھی۔۔!! اچھا چھوڑو اب آگئی ہو نہ ۔۔؟؟ !! پھر بھی بتایا لازمی کرو ۔۔۔ ایک بات بتاؤ آپکو۔۔۔۔۔؟؟ !!!ہاں۔۔۔ ناراض نہیں ہونا۔۔۔۔۔؟؟ !!! بات کیا ہے۔۔۔۔ پہلے تم بتاؤ ناراض یا غصّہ نہیں ہو گے۔۔۔؟؟ یہ تو بات بتائیں گی۔۔۔۔!! پھر نہیں بتاتی ۔۔؟؟ چپ کر کے بتاؤ مار کھانی ہے کیا۔۔۔۔!!!! اچھا بتاتی ہو.. ۔۔؟؟ جلدی بتاؤ پریشانی ہو رہی ہے۔۔!! پریشان تو نہیں ہو۔۔۔۔؟؟ اچھا اب بتاؤ مجھے۔۔ مجھے تین دن پہلے کرنٹ لگ گیا تھا ۔۔؟؟ کیا کہا ۔۔!! سچی:: جو سن رہے ہو ۔۔؟؟ کیسے لگا اپنا خیال نہیں رکھ سکتی۔۔؛ تمہیں تو اپنی فکر کہا، تیرا تو کچھ نہیں جاتا۔۔؛ یار میں مر جاؤ گا اگر تجھے کچھ ہو گیا، تم رو رہے ہو ۔۔؟؟  !! رو نہیں تو اور کیا کرو ۔۔ اب رو تو نہیں۔۔۔؟؟ تم بہت لاپرواہ ہوگئی ہو ۔۔!! مجھے کچھ نہیں ہوا ۔۔۔؟؟ !!اگر کچھ ہو جاتا تو ۔۔۔ موبائل چارج پر لگا رہی تھی لائیٹ آف تھی اس وجہ سے ہاتھ کیبل پے جا لگا ۔۔؟؟ موبائل رات کو لازمی لگانا ہوتا ہے تم اپنا خیال خود نہیں رکھ سکتی ۔۔!! اس لیے تو بتا نہیں رہی تھی آپ پریشان ہو جاؤ گے ۔۔؟؟ سوری تم سے بات چھپائی۔۔؟؟ اپنا خیال رکھا کرو سوری نہیں کہو ۔۔!!! ہائے صدقے جاؤ اپنے شہزادے پر۔۔؟؟☺️میرا شہزادہ کتنا خیال رکھتا ہے میرا ۔۔ آج پتا ہے میرے ساتھ کیا ہوا ۔۔؟؟ کیا ہوا ۔۔!! آج میں اور میری دوست بریانی کھانے گے اور ساتھ پیسے لینا بھول گئے ہاہاہاہاہا ۔۔؟؟ !!!واقعی۔۔ اب ہسنا نہیں ہے ۔۔۔؟؟ !!ہنس رہا ہو۔۔۔ میرے ساتھ ہنسو۔۔؟؟ہاہاہاہا۔۔؟؟  !!!ہاہاہاہا۔۔۔ یہ ہوئی نہ بات۔۔۔؟  !!!پگلی ۔۔۔ تم سے بہت محبت کرتے ہو ۔۔۔؟؟ HAYEE ۔۔۔!!!! مجھے چھوڑ کر کبھی نہ جانا ورنہ میں مر جاؤ گی ۔۔؟؟ پگلی چپ کرو مرنے کی بات کیوں کی۔۔میں صرف تمہارا ہو۔۔۔۔!!! تم بس اپنا خیال رکھا کرو ۔۔۔۔؟؟ تم ہو نہ میرا خیال رکھنے کے لیے۔۔۔؟؟؟  !!!میں تو ہمیشہ ہو جان کے ساتھ ۔۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔  اور ایسے لمحات کتنے دلکش ہوتے ہے جو آنسوں سے بہہ کر نکل جاتے ہے۔۔ دِل کرتا ہے آگے سے لکھنا بھی چھوڑ دو بہت تکلیف ہوتی ہے رو رو کے لکھنے پڑتے ہے الفاظ۔۔۔ 🥺🥺

About