@fayazahmad1996: سیمی فائنل میچ تھا، اپنے سگے رشتہ دار بھی سارے مخالف ٹیم کو سپورٹ کر رہے تھے، یہ میرے سامنے سارے اس لیے بھیٹے تھے کہ پریشر میں ڈال کر نشانہ خطا کریں، لیکن ہم پریشر لینے والے نہیں پریشر ڈالنے والے کھلاڑی ہیں الحمدللہ #pakhtoonculture 🏹🏹🏹 #teerandazi🛶 #swabiwall #viralvideo @Touqeer Swabiwall @Rasheed Jan @Hareem gul @🚩🇦🇫BACHA GE🇦🇫🚩 @🌜 ̶R̶O̶i̶i̶ ̶S̶A̶L̶A̶R 🌛