@socheata2000: 🌨️☘️

Socheata
Socheata
Open In TikTok:
Region: KH
Sunday 25 August 2024 07:56:32 GMT
12236
848
10
8

Music

Download

Comments

150525vy
150525vy :
J cute nas 😢🤍
2024-08-28 15:52:18
1
teytey325
Imher🎀 :
Nov na b
2024-08-25 19:17:56
1
lyhangg.13
ហង្ស :
av b buy nv na sart klang
2024-08-26 06:31:29
1
dalinseth
Never :
😱💜
2024-08-25 08:40:43
0
user2wdddjsp7y
N 🦕 :
💗
2024-08-25 09:03:23
0
l_30033
𝐾_♈️ :
🤍🍃🥰
2024-08-25 11:04:54
0
j.linh8
Juuu Linh(修玲) :
Back luv💞🥺
2024-08-25 12:30:17
0
_coca2
KA :
❤️❤️
2024-09-01 02:36:17
0
To see more videos from user @socheata2000, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

خدا تمہیں وہ منزلیں نصیب کرے جس کے لیے تم نے میری قربانی دی۔ وہ تمام خواب پورے ہوں جن کی خاطر تم نے میرے خوابوں کو ادھورا چھوڑ دیا۔ تمہیں وہ خوشیاں مل جائیں جن کے لیے تم نے میری خوشیوں سے منہ موڑ لیا، اور تمہیں وہ سکون مل جائے جس کی تلاش میں تم نے میرے دل کو بے سکون کر دیا۔ میں نے تمہیں روکنے کی بہت کوشش کی تھی، مگر شاید کچھ لوگ ساتھ نبھانے کے لیے نہیں، صرف یاد بن جانے کے لیے آتے ہیں۔ تم نے اپنی زندگی کا راستہ چن لیا اور میں نے تمہاری خوشی کو اپنی خواہشات پر ترجیح دے دی۔ محبت اگر سچی ہو تو بددعائیں نہیں دیتی، چاہے دل ہزار ٹکڑوں میں بٹ جائے۔ کبھی کبھی سوچتا ہوں کہ کیا میری محبت واقعی اتنی کمزور تھی کہ تم اسے چھوڑ آئے، یا پھر تمہارے خواب اتنے بڑے تھے کہ اُن میں میرے لیے کوئی جگہ ہی نہ بچی۔ مگر اب یہ سوال بھی بے معنی ہیں، کیونکہ وقت گزر چکا ہے اور تم اپنے راستے پر بہت دور جا چکے ہو۔ میری دعا ہے کہ تمہیں کبھی وہ درد نہ ملے جو تم نے مجھے دیا، کبھی وہ انتظار نہ کرنا پڑے جو میں نے کیا، اور کبھی کسی کی آنکھوں میں اپنے لیے وہ آنسو نہ دیکھنا پڑیں جو میں نے تمہارے لیے بہائے۔ تم خوش رہو، آباد رہو، کامیاب رہو، کیونکہ محبت کا آخری درجہ شاید یہی ہوتا ہے کہ انسان ٹوٹ کر بھی دوسرے کے لیے خیر مانگتا رہے۔ اور اگر کبھی زندگی کی کسی شام میں تمہیں میری یاد آئے تو بس اتنا یاد رکھنا کہ ایک شخص تھا جو تمہاری ہر خوشی میں اپنی خوشی تلاش کرتا تھا، مگر تمہاری منزل بننے سے پہلے تمہاری قربانی بن گیا۔ Maverick_LEV⚔️

About