@_3g9h: #اكسبلور #الشتاء #explore #foryou #ex #المطر #viral

_3g9h
_3g9h
Open In TikTok:
Region: SA
Sunday 25 August 2024 20:39:07 GMT
87065
3375
12
1095

Music

Download

Comments

s_sfh6
Alharbi 🤎 :
هانت ☹️❤️
2024-09-26 17:03:15
1
ii0.20
أسامة :
الله يعجل بالشتاء 😢
2024-09-29 18:53:57
3
_31zz
عزيز •🥈 :
الرمث يا اجمل ريحه شتويه 🤍🤍🤍🤍🤍
2024-08-28 13:11:11
3
af1_i
عبدالله | AlSahli :
الله يعجل بذا الاجواء🌷
2024-09-14 15:54:25
2
a4rr2
. mohanad 🇸🇦 :
🥹🥹🥹
2024-08-28 12:19:18
1
agir_p
حــــــــرب❤️‍🔥 :
♥️♥️
2024-08-28 14:53:53
2
m..fahad5
محمدبن فهد ..📿 :
💔💔💔
2024-08-27 16:28:58
2
ayn_rx
نوفه 🌷 :
السلام عليكم لدينا أعذار طبيه سكليف اجازة مرضيه من يوم إلى 30 يوم نظامية تنزل في صحتي للطلاب والموظفين والعساكر تواريخ قديمة تواريخ جديده
2024-08-28 19:33:53
1
8oُِ`
Shamk Al-otibi 🇸🇦. :
شيكو ع اخر فيد لي راح يعجبكم صدقوني
2024-10-15 22:59:44
0
cclo14
السعد للخدمات الإلكترونية . :
متخصص في الضمان وحساب المواطن خبرت سنوات مروا على حسابي نستقبل طلباتكم ✅
2024-08-28 15:41:28
0
To see more videos from user @_3g9h, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ائیر مارشل نور خان اعوان 22 فروری 1923ء کو اکوال تلہ گنگ، چکوال میں پیدا ہوئے ائیر مارشل نور خان سے پہلے ائیرمارشل اصغر خان پاک فضائیہ کے سربراہ تھے۔ انہوں نے پاک فوج کے طیارے اور سازوسامان حاصل کرنے کی بھرپور اور کامیاب کوشش کی۔ انہوں نے پائلٹوں کی تربیت کے لیے بھی بہت محنت کی لیکن اپریل ، مئی 1965 میں پاکستان اور بھارت کے درمیان رن آف کچھ کے تنازعے پر انہوں نے بھارتی فضائیہ کے سربراہ کو فون کر کے دونوں ممالک کی ائر فورسز کو اس تنازعے سے دور رکھنے کا اہتمام کیا۔ بادی النظر میں یہ اقدام معمولی نظر آتا ہے لیکن اس سے فضائیہ کے مورال پر بہر طور منفی اثرات مرتب ہوئے۔اصغر خان کے اس طرز عمل پر 23 جولائی 1965 کو آنے والے ائر چیف نور خان نے شدید تنقید کی تھی اور فوری طور فضائیہ کو الرٹ پر ڈال کر کشمیر اور ملحقہ علاقوں میں پروازیں شروع کرادی تھیں۔جس سے پاک فضایہ جنگ کے لیے تیار ہو گئی اور اس نے جنگ میں بہترین مہارت کا ثبوت دیا۔ وہ بھی ایک وقت تھا جب ائیر مارشل نور خان کی قیادت میں پی آئ اے ریکارڈ پہ ریکارڈ بنا رہا تھا۔پی آئ اے کے ان دو پائلٹس نے جنوری 1962 میں کراچی سے لندن پرواز اڑائ جس کا دورانیہ چھ گھنٹےترتالیس منٹس  اور گیارہ سیکنڈز پہ مشتمل تھا اور یہ ریکارڈ آج تک قائم ہے۔ آج پی آئ اے کو ایک اور نور خان کی ضرورت ہے. ائیر مارشل  نُور خان صرف بڑے عہدوں پر کام کرنے والے بڑے آدمی نہیں تھے بلکہ کردار کے حوالے سے بھی بہت بڑی شخصیت کے مالک تھے۔ ان کے یوم وفات (15 دسمبر ) پران کی زندگی کا ایک واقعہ جوان کے ظرف اور اعلٰی کردار کا آئینہ دار ہے، سب احباب کی نذر۔۔۔!!! فخر تلہ گنگ... ‏ائیر مارشل نور خان  نور خان ائیر بیس انہی کے نام سے۔۔۔ جنہوں نے پاکستان ائیر فورس،  پی آئی اے اور ہاکی کو بام عروج پر پہنچایا۔ ‏‎اپنی مٹی سے محبت کرنے والے ایسے ہی ہوتے ہیں.. #awankari  #peopleofawantribe  #talagang  #airmarshalnoorkhan  #airforce  #Awan

About