@0__lana: "أنا مِمن تواسيهـم رائحة القهوة دائمًا."☕️🤎 #القهوة . #احلام_مغتربه_سودانيه #foryou

لنا
لنا
Open In TikTok:
Region: SA
Monday 26 August 2024 11:57:30 GMT
92044
3637
0
780

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @0__lana, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

اگر محبت کا دعوی کرنے کی ہمت ہے تو پھر
اگر محبت کا دعوی کرنے کی ہمت ہے تو پھر " باقی محبتوں سے بیزار ہو جاؤ - " : وہ سب سے پیاری چیز سب سے پہلے لے لے گا اور پھر تم شور مچا دو گے - "" : اس نے مثال دی ہے کہ اس نے پیغمبر سے کہا کہ بیٹا ذبح کر دو اور وہ بیٹا ذبح کرنے چلے، ذبح نہ ہوا تب بھی ہو گیا - : باپ نے یہ فیصلہ کر لیا تھا کہ میں ذبح کرتا ہوں تو وہ ذبح ہو گیا - اب جو باپ یہ فیصلہ کر سکتا ہے، مشاہدہ اسی کا حق ہے - اور آپ سے اگر کہا جائے کہ بیٹے کی انگلی کاٹ کے لاؤ تو مشکل ہو جائے گی - وہ کہے گا کہ میری جان حاضر ہے - : تو پھر آپ آرام سے اپنی عبادت کرتے جائیں اور اللہ سے کبھی دیدار کی تمنا، مکمل Surrender کیے بغیر نہ کرنا - "" بس آپ کے لئے اتنا کافی ہے کہ یا اللہ تو مہربانی کرتے جانا - دیدار کا مقام یہ ہے کہ جب تک نگاہوں سے غیر اللہ نہ نکلے تو پھر اللہ کا مشاہدہ کیسے ہو - : تو اپنی نگاہوں کا جائزہ لیں، : اپنے دل کا جائزہ لیں کہ ان میں کس کس کی محبت بھری پڑی ہے - " جس کمرے میں آپ اللہ کو بلا رہے ہیں - اس میں کوئی اور قباحت نہ ہو - : یہ نہ ہو کہ اس کے اندر کہیں مال، کہیں سکہ، کہیں زر، کہیں زمین،کہیں زن وغیرہ پڑے ہوں - : یہ نہ ہو آپ نے مہمان کو بلا لیا ہو "" اور اس کے مطابق انتظام نہ ہو "" #🕋📿🕌regay_islam🌼🦋🤲 #muslim #darood #islam #islamic_video #islamic_media #trending

About