@netti313: oh bunda corla🤣🤣

TAN OLSHOP COLLECTION
TAN OLSHOP COLLECTION
Open In TikTok:
Region: MY
Monday 26 August 2024 13:46:19 GMT
125
12
3
1

Music

Download

Comments

mariafi39
Mari Afi :
🤣🤣🤣🤣🤣
2024-08-26 14:57:27
0
_meyacong_
🐼Aci!🐼 :
😂😂😂
2024-08-26 14:32:18
0
rizabungsu
🦋 REZA BUNGSU 🦋 :
tu dengar bunda corla cakap 🤣🤣
2024-08-26 14:58:38
0
To see more videos from user @netti313, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

موسموں کے تغیر سے کہیں زیادہ رات کی آمد انسان کو خوفزدہ کرتی ہے۔ انسان کی سائیکی سے، نباتات کی روئیدگی سے، جانداروں کی نشونما سے، جمادات کی پوشیدہ طاقت و پختگی کے ساتھ، ہواوں، سمندروں، چاند ستاروں سے سورج کا رشتہ بہت پرانا ہے۔ اگر کبھی کوئی شخص کھلی جگہ میں ہو، دریا کا کنارہ، پہاڑ کا دامن، کھیتوں کی پگڈنڈی، کھلے کھلیان میں اگر وہ سورج سے بچھڑے تو اس کی سائیکی پر گونگا پن چھا جاتا ہے۔ اس طرح فرد فرد کی سائیکی کا یہ گونگا پن اجتماعی سائیکی کے گونگے پن کو جنم دیتا ہے۔ ایسی جگہوں میں جہاں لوگوں کا ہجوم ہو، جیسے سینما گھر، ہسپتال، ہوٹل ان میں شام کے وقت عجیب قسم کی خاموشی ٹھہر ٹھہر کر وارد ہوتی ہے۔ بولتے ہوۓ چہرے اجتماعی گونگے پن سے نجات حاصل کرنے کے لۓ بولتے چلے جاتے ہیں اور خاموش لوگ اور اندر دھنستے جاتے ہیں اور اندر۔۔۔ ۔۔اور اندر محفلوں میں تنہائیوں کی نسبت بڑھنے لگی ہے۔۔۔ ۔۔۔ جلوت خلوت کا روپ دھارتی ہے اور لوگ الگ الگ محسوس کرتے ہیں کہ ان کا یہ احساس کہ وہ مجلس میں رہ کر کس قدر تنہاہیں، بڑھتا جاتا ہے۔🍂☕️#foryoupage #fypシ #viraltiktok #lahore #drchai #reel #drtalhaijazlahore #poetry #nfak_lines #johartown #explore #fypシ゚viral #lahorepakistan

About