@ptiofficial: "میں مجبورا یہ بات کرنے جا رہا ہوں اور حالت احرام میں ہوں،آج میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا ہوں اور حلف لے کر کہتا ہوں کہ عمران خان کے خلاف جھوٹا 9 مئی کا پروپیگنڈہ کیا گیا، عمران خان نے ہمیں کبھی ایسی تربیت نہیں دی جو لوگ 9 مئی کا الزام لگا رہے ہیں وہ یہاں خانہ کعبہ میں آکر حلف اٹھا کر کہیں کہ عمران خان اس میں شامل ہے عمران خان جلد رہا ہونگے اور پاکستان کے وزیر اعظم بنیں گے انشاء اللّٰہ" #خان_عوام_کی_جان #May9th_FalseFlag