@itx_me_sultaan_2.0: صدام حسین گزر رھے تھے اور ایک بچہ محبت سے صدام حسین کو ھاتھ ہلا رھا تھا اور سلوٹ کر رھا ھےصدام حسین نے سپیشل اس کے لیے گاڑی روکی اور اس کو محبت سے ملے کیسے نیک حکمران تھے اللہ تعالیٰ صدام حسین کے درجات بلند فرمائے آمین#lovepkistan🇵🇰 #onthisday #kpk #kpkpakistan