@fkrind786: اگر کوئی اس اکیسویں صدی میں ایسے جدت کے دور میں ..!!! تم کو سننا چاہ رہا ہے۔۔!!! تو سنو خاموش مت رہو۔۔ اسے دل کا حال سناؤ۔۔ !! اُس سے گفتگو کرو۔۔۔ اُس کے ساتھ دھیمے لہجے میں۔۔!! زندگی کی شام گزارو۔۔ شاید تم نہیں جانتے ہو مگر ۔!! کسی کا درد سُن لینا ۔۔ کسی کی بات کا مان رکھنا۔۔!!! دھیمے لہجے میں بات کرنا یہ پرانی روایات ہیں۔۔!! ایسی روایات جن کی کمی کوئی مشینری پوری نہیں کرسکتی. !!! سُنو بس اپنے آنے والی نسلوں پر۔۔ ایک احسان کرنا۔۔۔!! جدت کے مشینی دور میں بھی . انسانوں سے بات کرتے رہنا۔۔!!! کہ انسانیت بھی اب۔۔ ناپید ہوتی جارہی ہے ۔۔!!! 💘 #uae🇦🇪 #dxb_official #dxb #dubai🇦🇪 #dubai_dxb_uae #dubaieye