@meer.baloch7549: اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن ایام شہادت امام حسن ع ہمارا سلام ہو!! اس امامؑ پر کہ جس کو اتنا زیادہ زہر دیا گیا کہ ان کے جگر کے ٹکرے منہ سے باہر آنے لگے اور جس کو اپنے ناناﷺ کے پہلو میں دفن نہ ہونے دیا گیا اور تیر برسائے گئے! نکلا تھا جنازہ جو گھر لوٹ کے آیا ہے۔۔۔ کس کس طرح سے آل ع کو امت نے ستایا ہے نکلا ہے تیرا گھر سے دو بار جنازہ ہائے حسن مولا ع 😭