بات دن کی نہیں ہے
اب رات سے ڈر لگتا ہے
گھر ہے کچا میرا۔
برسات سے ڈر لگتا ہے
پیار کو چھوڑ کر تم کوئی اور بات کرو۔
اب مجھے پیار کی ہر بات سے ڈر لگتا ہے۔
2024-09-07 07:27:17
23
!⇝🍁᭄ ્𝙃𝙀𝙀𝙍 ᭄🕊️࿐ :
✨:طاق میں جلتے چراغوں کو غرض کیا نیند سے 🪔
رات کیا سمجھے کِسی کی جاگتی آنکھوں کا دُکھ🌙
2024-09-03 20:20:07
30
Nouman Murtaza :
تُو ڈھونڈتی ھے اب کِسے اے شامِ زندگی ؟
وہ دن تو خرچ ہو گئے غم کے حساب میں 🍂
2024-09-06 10:08:16
17
Muhammad Rizwan :
تند جھونکے کی رگوں میں گھول کر اپنا دھواں !
اک دیا اندھی ہوا کو , خود شناسی دے گیا۔۔
لے گیا محسنؔ , وہ مجھ سے ابر بنتا آسماں !
اس کے بدلے میں زمیں صدیوں کی پیاسی دے گیا۔۔
2024-09-07 11:50:43
6
❤️🔥🦋 :
وہ شرارتیں وہ شوخیاں میرے عہد طفل کے قہقہے
کہیں کھو گئے میرے رات دن اسی بات کا تو ملال ہے😔❤️
2024-09-06 16:18:57
12
Adil jutt :
شاید کہنے کو کچھ بھی باقی نہیں رہا ، پر لگتا ہے سہنے کو اک عمر باقی ہے
🥀🙂
2024-09-09 06:37:23
6
Ahmad Arain💙💚 :
_*بےقدری تو ہونی تھی ہر وقت جو میسر تھے ❤️🩹🗣️*_
2024-09-08 09:41:56
4
ARK :
hye keya lafez him 😳😳😳
2024-09-19 01:50:54
3
عثمان 💀🚩 :
🫂👀🥹
2024-09-17 17:57:49
2
Alone Boy😞 :
👀🥹🥹🥺uffff 😞😞🖤💔💔
2024-09-12 13:10:02
2
IntRovErt -🐥 :
meny kho diya hain or malal tak nhi 👀😌
2024-09-18 18:12:08
1
Noor Rajpoot :
uff ...👀
2024-09-18 15:19:08
1
online Buisness with me :
@AloNE:cosmetic Ki chezy purchase krny KY liye contact kryn....
2024-09-06 02:38:11
4
To see more videos from user @_zbthetic, please go to the Tikwm
homepage.