@majidhuxain: مجھے زندگی میں ہر چیز کے بارے میں ایک وقت کے بعد تجربہ ہو گیا لیکن لوگوں کو پہچاننے میں ابھی تک بیوقوف ہوں مجھے جب بھی لگتا ہے یہ شخص الگ ہے وہ الگ طریقے سے اپنی اوقات دکھا دیتا ہے۔#Sad #FeelingSad #ForYouPage #Trending #Viral #ForYou #ForYouPage