@kalabagh_art: پہلی محبت صرف کالاباغ ۔۔۔ ہم ایک ہیں انشاءﷲ ایک رہیں گے ۔۔۔ سبھی ہمارے اپنے ہیں کوئی غیر نہیں ۔۔۔ ہمارا پیغام محبت بھائی چارے کا ۔۔۔ زندہ رہنے کا تقاضا تو نہیں نا چھوڑا جاتا ہم نے تجھ کو نہیں چھوڑا ، نہیں چھوڑا جاتا چھوڑنا تجھ کو مری جاں ہے بہت بعد کی بات ہم سے تو اک نظارہ بھی تیرا نہیں چھوڑا جاتا روشنی خواب ہو بھی تو مرے راہبر و مسیحا یار اندھیرے میں یار اکیلا نہیں چھوڑا جاتا #کالاباغ_میانوالی😘 #unfrezzmyaccount🥀 #bueatifulmianwali #❤️❤️❤️ #❤️❤️❤️ #onlyforyourpage❤️❤️ #کالاباغ_میانوالی😘😔 #miawalians