@lasthope234: میرے انباکس میں ایسے بہت سے میسجس ہیں جنہوں نے مجھ سے میرے لفظوں کی وجہ سے ملنے کی یا بات کرنے کی خواہش ظاہر کی ہے لیکن میں ہمیشہ ایک ہی بات کرتا ہوں کہ آپ مجھ سے مل کر مایوس ہوں گے میں اپنے لفظوں کے بالکل متضاد شخصیت ہوں آپ جس سے ملنا چاہتے ہیں وہ کوئی شخصیت نہیں بلکہ ایک کیفیت ہے یہ بات ہمیشہ سمجھنی چاہیئے کہ انسان مل جاتے ہیں کسی کی کیفیت نہیں ملتی .اس روئے زمین پر کوئی ایک شخص بھی ایسا نہیں جو مجھے مکمل جاننے کا دعوی کر سکے مجھے جانتا اتنا آسان نہیں کیونکہ میں تو خود کو بھی کم ملتا ہوں 💔 #foryou #foryoupage #viral #trending #fyp #tiktok