@cmo.balochistan: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے مشیر ترقی نسواں ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی کی ملاقات میں خواتین کو ترقی کے مساوی مواقع فراہم کرنے پر تبادلہ خیال ہوا۔ کمیشن آن اسٹیٹس آف ویمن کی چیئرپرسن فوزیہ شاہین بھی موجود تھیں۔ #CmSarfrazbugti #bravesarfrazbugti #Balochistan #Quetta #Baloch #WomenEmpowerment #Women #سرفراز_بگٹی

CM Office Balochistan
CM Office Balochistan
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 05 September 2024 15:35:11 GMT
1332
126
13
1

Music

Download

Comments

ranibaloch302
khani!!!@ :
A very beautiful and powerful talk, hope we get subtitles for it soon, so people with language barriers can also cherish the feel of the talk
2024-09-05 17:19:26
0
baloch_1356
Baloch :
گوادر کا 3000 ایکڑ زمین اس چور ریاست اور ڈاکو آرمی نے چین کے پاس گروی رکهه کر چین سے اربوں ڈالر لے کر پیسوں کو آسٹریلیا کینیڈا یورپ اور UAE کی بینکوں میں منی لانڈرنگ کے ذریعے ٹرانسفر کر دیئےهیں
2024-09-05 17:01:02
0
baloch_1356
Baloch :
آرمی اور حکومت کو چائنا سے فنڈنگ ملتی هے بلوچ نہتے عوام اور پختون نہتے عوام کو قتل کرنے کے تاکه ان کو ڈرا کر ان کے معدنیات کو چین کو دے دیں اور چین سے اربوں ڈالرز لے کر باهر کے ملکوں میں بهاگ جائیں
2024-09-05 16:59:54
0
nazamkhan971
نظم خان :
❤️❤️❤️❤❤❤❤❤❤️🌹🌹🌹🌹🌹❤️❤️❤️❤️❤❤❤❤🌹🌹🌹❤️❤️❤️❤❤❤️🌹🌹❤️❤
2024-09-05 16:12:54
0
attamuhammad4151
Atta Muhammad :
🥰🥰🥰
2024-09-05 16:12:48
0
nazamkhan971
نظم خان :
❤️❤️❤️
2024-09-05 16:05:05
0
haroon.bugti11
Haroon Bugti :
❤️❤️❤️
2024-09-05 15:56:48
0
nawabbugti80
nawabbugti80 :
❤❤❤
2024-09-05 15:47:39
0
tanveer.hussain.w
Tanveer Hussain Wahla :
👍👍👍
2024-09-05 15:44:13
0
baloch_1356
Baloch :
پاکستانی میڈیا فلمی ڈائیلاگ بول کر من گهڑت کهانیاں سنا رها هے پاکستان کی حکومت نے 17 ارب روپے کے نوٹ چهپوا کر پاکستانی میڈیا والوں کو اور سوشل میڈیا والوں کو بانٹنا شروع کر دیا هے
2024-09-05 17:01:25
0
abdulghanibaloch0786
abdulghanibaloch0786 :
😂😂😂😂😂😂😂
2024-09-05 16:21:03
0
baloch_1356
Baloch :
لاپته لوگوں کو اور قاتلوں کو منظر عام پر لائے بغیر کور کمانڈر اورسرفراز بگٹی اور اس کی کابینه کا باپ بهی امن نہیں لا سکتا اسلام آباد اور راولپنڈی کا باپ بهی امن نہیں لا سکتا
2024-09-05 17:01:54
0
baloch_1356
Baloch :
یه ریاست اور آرمی اور اس کے کرائے کے قاتل سر مچاروں اور فریڈم فائٹروں سے تو ڈرتے هیں لیکن غریب نہتے عوام کو گاؤں سے پکڑ کر مار دیتے هیں اور اپنی بهادری کا ڈنکا بجاتے هیں تهووووو
2024-09-05 17:00:14
0
To see more videos from user @cmo.balochistan, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About