@xfg.w: غرقتك بالحنان!#جيسي #جين #A #s #شعر ‏

سُلطان
سُلطان
Open In TikTok:
Region: SA
Friday 06 September 2024 16:30:10 GMT
25000
2712
6
405

Music

Download

Comments

xf.9x
ابو سبيعي :
اخخخخ بس ياابداعك
2024-09-07 01:26:45
4
sliroe
ً :
فعلاً هههه
2024-09-10 14:35:34
3
1avxu
ليان :
اشخاص قد تعرفهم😅
2024-09-08 23:41:26
3
crj7l
Abod :
اخ جين وجيسي💔💔
2024-09-11 10:26:25
2
bi_r21
M :
و غرقتني بجرحٍ ! 😞
2024-09-10 16:34:32
2
xz0i53
ابو نواف🏳️‍🌈 :
همممم
2024-09-10 10:37:54
2
f__f_52
ابو فيصل :
🥺🖤🖤.
2024-09-06 16:42:48
3
To see more videos from user @xfg.w, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا  علی امین خان گنڈاپور کی میزبانی میں گرینڈ جرگہ شروع۔  وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی جرگے میں وفاقی حکومت کی نمائندگی کر رہے ہیں۔  گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی بھی جرگے میں شریک ہیں۔  مختلف سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے اراکین خیبر پختونخوا  اسمبلی اور دیگر پارلیمنٹیرینز جرگے میں شریک ہیں۔  اس کے علاؤہ مختلف سیاسی جماعتوں کے قائدین بھی جرگے میں اپنی اپنی جماعتوں کی نمائندگی کر رہے ہیں۔  جرگے میں شریک نمایاں سیاسی شخصیات میں ایمل ولی خان، پروفیسر ابراہیم ، محسن داوڑ،  میاں افتخار حسین محمد علی شاہ باچا، سکندر شیرپاؤ،  اسپیکر صوبائی اسمبلی بابر سلیم سواتی، خیبر پختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر عباد، وفاقی وزیر امیر مقام اور دیگر شامل ہیں۔  جرگے سے وزیر اعلیٰ کا افتتاحی خطاب۔  میری دعوت پر جرگے میں شرکت کرنے پر تمام پارلیمنٹیرینز اور سیاسی قائدین کا مشکور ہوں، وزیر اعلی خیبر پختونخوا  اس جرگے کی قیادت کے لئے مجھ پر اعتماد کرنے پر بھی میں تمام پارلیمنٹیرینز اور سیاسی قائدین کا شکریہ ادا کرتا ہوں،  علی امین گنڈاپور  آج ہم سب سیاسی وابستگیوں سے بالاتر ہوکر صوبے میں امن کے لئے یہاں جمع ہوئے ہیں،  علی امین گنڈاپور  شہری چاہے ان کا تعلق عام عوام سے ہو یا فورسز سے انکی جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ذمہ داری اور ترجیح ہے، وزیر اعلی  مجھے امید ہے کہ اس جرگے کے ذریعے ہم درپیش مسئلے کے پر امن حل کے لئے راستہ نکالنے میں کامیاب ہونگے، وزیر اعلی  کسی بھی مسئلے کا حل تصادم یا تشدد نہیں بلکہ مذاکرات ہی سے ممکن ہے، علی امین گنڈاپور  اس مقصد کے لئے ہم نے پشتون روایات کے مطابق آج یہ جرگہ منعقد کیا ہے، وزیر اعلی جرگے میں شریک تمام سیاسی قائدین کی آراء اور تجاویز کا بھر پور احترام کیا جائے گا، علی امین گنڈاپور #CMKP #AliAminKhanGandapur

About