@nssnews: میانوالی پولیس اور ہمارے سکیورٹی ادارے متوجہ ہوں۔۔۔ یہ واقعہ تھانہ چکڑالہ کی حدود میں آج ۔ پیش آیا ہے، اللہ نے ماں کے لخت جگر کو بڑے حادثے سے بچا لیا ہے۔۔ لیکن یہ سکیورٹی اداروں کی بھی سستی ہے۔۔ اور روڑ پر پٹرولنگ پولیس کی بھی۔ ہمارے ڈی پی او میانوالی نے آتے ہی۔ پہلی میٹنگ انہی چیزوں پر تمام افسران کو ہدایت بھی جاری کی۔ اور ہمارے تھانہ چکڑالہ میں ماشاءاللہ بہت قابل ایس ایچ او ہیں۔ آج بھی کئ پناہ گیروں کو موٹر سائیکل کے ساتھ رئیڑوں پر پورے کے پورے ٹولے میں نے ریس لگاتے ہوئے مسلی چاہ اگرال کی حدود میں دیکھے ۔جہاں اکثر پڑولنگ پولیس چیکنگ کے لئے کھڑی ہوتی ہے۔۔ ہماری گزارش ہے۔اسپیشل۔برانچ سیکورٹی برانچ اور اپنے متعلقہ تھانہ چکڑالہ کی پولیس سے کہ علاقے میں باہر سے آنے والے لوگوں سے سختی سے نمٹیں جو بغیر پولیس تصدیق کے کہیں بھی عارضی ڈیرہ ڈالے ہوئے ہوں۔۔ خاص کر بن حافظ جی سے لیکر ڈھک پہاڑی میں روڑ کے آس پاس کی آبادیوں یا میدانوں میں جو جھگیاں لگا کر بیٹھ جاتے ہیں۔ ہمارا تعاون ان شاءاللہ اپنے سکیورٹی اداروں کے ساتھ ہوگا۔#foryou #foryoupage #standwithkashmir #viral #trending #lahore #karachi #islamabad #Peshawar #LahoreRang #mianwali #TSSNEWS

NSS NEWS❤️
NSS NEWS❤️
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 06 September 2024 19:19:44 GMT
5539
140
2
0

Music

Download

Comments

malik.aamir3
@malik aamir6 :
bilkul theak Kaha.ap ne
2024-09-07 01:56:09
0
To see more videos from user @nssnews, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About