ایک پل میں زندگی بھر کی اداسی دے گیا۔۔
وہ جدا ہوتے ہوئے کچھ پھول باسی دے گیا۔۔
نوچ کر شاخوں کے تن سے خشک پتوں کا لباس !
زرد موسم بانجھ رت کو بے لباسی دے گیا۔۔
2024-09-07 12:11:56
3
"روح یارم"😍❤️🌍🔐 :
@"یارم کی روح"😍🌍❤️🔐
true
2024-09-07 14:27:59
3
To see more videos from user @ayat11813, please go to the Tikwm
homepage.