@justabossladyalisha: I was gatvol!!!! Selling courses,not my vibe,there is a different way to make money online in $ and R💰🙌🏼🤯 DM for more information or grab the link in my bio👉 #howtostartanonlinebusiness2024 #digitalmarketing2024 #entrepreneurlife #howtoselldigitalproductsforbeginners #facelessmarketingforbeginners

Alisha | Digital Creator
Alisha | Digital Creator
Open In TikTok:
Region: ZA
Saturday 07 September 2024 22:04:46 GMT
352
9
0
1

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @justabossladyalisha, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کبھی کبھی صُب٘ح کا خُوبصورت منظر بھی اُداس شاموں کی طرح دِکھائی دیتا ہے۔۔۔  اُبھرتے سُورج کی روشنی،  زرد چہرے کے ساتھ تھک کر ڈُوبتے ہوئے سورج کی طرح دِکھائی دیتی ہے۔ یا پھر شاید میں غلط ہوں اور حقیقت یہی ہو کہ دل کے اندر کا موسِم اُداس ہو تو باہر کا ہر منظر اُداس دِکھائی دیتا ہے۔ جب خزاں کا موسِم ہمارے وجود میں کہیں دُور تک تک سرایت کرجائے تو پھر بہار کے خُوشگوار مناظر بھی ہمیں سوگوار رکھتے ہیں۔ دل توڑنے سے منع کرنے میں شاید ایک حِکمت یہ بھی ہے کہ اگر یہ ایک بار ٹُوٹ جائے تو دوبارہ ویسے نہیں جُڑ سکتا، جیسے قُدرت نے اِسے پہلی بار تخلیق کیا تھا۔  دل قُدرت کی وہ خوبصورت اور شاندار تخلیق ہے جسے بناتے وقت مُصَوِّرِ حقیقی نے اِس میں وہ نایاب رنگ بھرے ہیں جو ایک بار پِھیکے پڑ جائیں تو دُنیا کا کوئی مُصَوِّر، کوئی رنگ باز، کوئی منظر اِسے دوبارہ ویسا رنگین نہیں کرسکتا ہے۔۔۔۔!! #Repost #Mosam🌧️💦  #fypage @Udhaisingh.. Rathore...❣️❣️ @🇵𝐫𝐞𝐞𝐭𝐚𝐦᭄🇲𝐚𝐧𝐣𝐈𝐚ɴɪ࿐ @Abdul Rehman Hameedani @👑꧁༒❝𝐒𝐚𝐦𝐞𝐣𝐨❞༒꧂👑 @⚔️🥵 ParMaR 🥵⚔️ @ZulFuQaR 💚💫 #Repost #fypシ゚viral  @Rahi Rashid Ali @Kanji Mal941 @MR-RAJAR 👽

About