@jaabi_writers: وہ ایک لڑکی وہ محبتوں کا نصاب جانے وہ جانتی ہے عہد نبھانے وہ اچھی دوست، وہ اچھی ساتھی وہ ایک لڑکی وہ جُھوٹے لوگوں کو سچّا سمجھے وہ ساری دنیا کو اچھّا سمجھے وہ کتنی سادہ، وہ کتنی پگلی وہ ایک لڑکی.#جابی #fypシ #fypシ ##جابی #fypシ #fypシ #fypシ #CapCut