@lasthope234: آپ کو تلخ نہیں ہونا، آپ کو بدلہ لینے والا نہیں بننا۔ آپ کو چالیں چلنے والا، جال بچھانے والا بھی نہیں بننا۔ آپ کو ایسا بھی نہیں ہونا کہ آپ شاطر کہلائیں۔ اور ایسا بھی نہیں کرنا کہ آپ گڑھے کھودیں۔ زخم ہیں ، اور دل پر ہیں ، اور روح پر ہیں، لیکن ان کے لیے مرہم بدلہ لے کر تیار نہ کریں۔ مرہم آسمانی ہی اچھے ہوتے ہیں۔ مرہم رحمانی ہی شفاء دیتے ہیں۔ چھوڑ دیں جو ہوا۔ جانے دیں جس نے جو کیا۔ اپنے پیچھے دروازے بند کر کے آگے بڑھ جائیں۔ زخم دینے والوں، تکلیف پہنچانے والوں ، روح کو روند دینے والوں کو ان کے حال پر چھوڑ کر اپنا حال ٹھیک کریں۔ کیونکہ آپ کو وہ نہیں بننا جو حالات آپ کو بنارہے ہیں۔ آپ کو وہ بننا ہے جو اعمال بناتے ہیں۔🥀❤️ #foryou #foryoupage #viral #trending #fyp

Last Hope 🥀
Last Hope 🥀
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 08 September 2024 08:37:43 GMT
630644
54016
662
3958

Music

Download

Comments

mahiisiddiqui1
^^^ mahiii^^^ :
bhiya caption send kr dyn plxz🥺🥺
2024-09-08 15:09:04
21
mnali0541
Mr Ali :
plz Caption
2024-09-09 01:54:06
11
pari_khanzadi27
pathani :
ye caption kon send kry gaa mujy ?
2024-09-08 16:08:49
20
malaikach185
مــــــلائـــکہ مســعـود✨💎 :
beautiful lines✨
2024-09-08 08:45:54
14
farah.1213
Farah :
Amazing
2024-09-08 13:32:01
13
mohsin__malik10
𝙈𝙊𝙃𝙎𝙄𝙉 ❤🍁 :
Ufff 🫥What a Caption 🥺
2024-09-08 12:42:45
13
sawaira.k
sawaira030 :
Superb 👌
2024-09-08 09:34:17
16
shehzaadi091
👑❀𝑯𝒊𝒋𝒂𝒂𝒃 𝑸𝒖𝒆𝒆𝒏❀👑 :
Beshak right ☺️✨
2024-09-08 09:36:41
12
To see more videos from user @lasthope234, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About