@kaptan_ka_warrior_: مجھے اغواء کر کے کہا گیا پرویز خٹک کی پارٹی میں شامل ہوجاو اور پرویز خٹک نے انکے فون سے کال کر کے کہا میرے ساتھ اجاو میری طرف سے جواب تھا یہ جسم کٹ سکتا یے خان صاحب سے بیوفائی نہیں۔ #عزم_پاکستان_عمران_خان #خان_کی_کال_قوم_کی_للکار #میں_پاکستان_کا_مالک_ہوں #اب_نکلنا_ضروری_ہے