@obsessionlyrics: تجھے دیکھنے سے شرماتا ہوں تیری آنکھوں میں ڈوب کر خود کو کھو سا جاتا ہوں تجھے دیکھنے سے شرماتا ہوں مگر دل میں پیار بڑھاتا ہوں تیری زلفوں کی چھاؤں میں خوابوں کی دنیا بساتا ہوں لبوں پہ خاموشی چھا جاتی ہے مگر دل کی باتیں کہہ جاتا ہوں . #obsessionlyrics