@user512567437: یا الله پاک! بیماریاں طویل نہ کیجیے ،ہمارے دل مرجھانے لگتے ہیں ۔آزمائشیں طویل نہ کیجیے ، ہمارے ایمان ڈگمگانے لگتے ہیں ۔اللّٰہ ہمارے اپنوں کی تکلیف دور کر دیجئے ،ہم سے دیکھا نہیں جاتا ،میں (جانتی/جانتا) ہوں آپ اپنے بندوں سے بہت محبت کرنے والے اور رحم کرنے والے ہیں ،مگر اللّٰه ایسا غم نہ دیجیے کہ جسکی طوالت ہمارے دل کو مایوسی سے گھیر لے ،کیونکہ ہم کمزور و ناتواں ہیں آپ ہم پر رحم کردیجیے ، آپ سب رحم کرنے والوں میں سب سے زیادہ رحم کرنے والے ہیں ہماری دلی دعاؤں اور حاجتوں پر کن فرما دیجئےان شاء اللہ امییییییییین 🤲#plzviral🥺🥺🙏🙏foryoupage #Trending #growmyaccount #plzsupport #foryou #foryou #foryou #foryoupage💫