@mohmand807: #🤘🤫✌ 🫵

AHMAD Ali 🤫🤫
AHMAD Ali 🤫🤫
Open In TikTok:
Region: SA
Saturday 14 September 2024 10:54:24 GMT
98
46
3
1

Music

Download

Comments

itz_sudais_khan_1
SUDAIS 🥰🖤 :
🖤🖤🖤
2024-09-14 12:08:06
0
mohmand5454
🪽حمزہ مہمند🕊️💫 :
❤️❤️❤️
2024-09-15 03:06:12
0
askhankoko101
A🐝💕s :
👍👍👍
2024-09-15 04:06:05
0
To see more videos from user @mohmand807, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

میں نے کہا تھا تمہارے بعد اگر کسی کو گلے لگاؤں گی تو وہ موت ہو گی۔ اور خدا گواہ ہے، میں نے اپنے وعدے کی لاج رکھی ہے۔ تمہارے بعد کسی اور کے کندھے پر سر نہیں رکھا، کسی اور کی بانہوں میں سکون نہیں ڈھونڈا۔ البتہ ہر رات ہاتھ اٹھا کر ایک ہی دعا مانگی ہے؛ موت۔ کیونکہ تمہارے جانے کے بعد زندگی پہلے جیسی نہیں رہی۔ سانسیں چلتی رہیں مگر جینے کی خواہش کہیں کھو گئی۔ لوگ سمجھتے ہیں وقت ہر زخم بھر دیتا ہے، مگر کچھ زخم ایسے ہوتے ہیں جو وقت کے ساتھ اور گہرے ہوتے جاتے ہیں۔ تمہاری یاد بھی انہی زخموں میں سے ایک ہے۔ میں نے تمہیں بھلانے کی بہت کوشش کی، خود کو مصروف رکھنے کی بہت کوشش کی، مگر دل کا کیا کروں جو ہر خوشی کے درمیان بھی تمہاری کمی محسوس کرتا ہے۔ تمہارے بعد مجھے کسی انسان کی ضرورت نہیں محسوس ہوئی، بس سکون کی ضرورت محسوس ہوئی، اور سکون شاید میرے نصیب میں نہیں تھا۔ اب حالت یہ ہے کہ زندگی سے کوئی بڑی خواہش باقی نہیں رہی۔ نہ کسی نئے رشتے کا انتظار ہے، نہ کسی نئی محبت کا۔ بس اتنی دعا ہے کہ اللہ میرے دل کی اس تھکن کو جان لے، میری خاموش چیخوں کو سن لے، اور مجھے وہ سکون عطا کر دے جس کی تلاش میں میں برسوں سے بھٹک رہی ہوں۔ تمہارے بعد میں نے کسی کو گلے نہیں لگایا... ہاں، ہر سجدے میں موت کو ضرور پکارا ہے۔ Un_seemed_mystery🥀 #foryou #unfreezemyacount #foryourpage #sad #unseemed🥀mystery

About