@kaptankakhiladi111: سپریم کورے واحد ادارہ رہ گیا ہے، جو آئینی حقوق کی حفاظت کرے گا، جیسا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ ججز کی روٹیشن کی بات ہوئی، اس سے عدلیہ پر قدغن لگے گا،اگر جج کی رائے کے بغیر ٹرانسفر کرتے ہیں، تو یہ نامناسب ہے، بیرسٹر گوہر #fypage #imrankhanzindabad #imrankhanofficial #sherafzalkhanmarwat #fyppppppppppppppppppppppp #sherafzalkhanmarwat❤❤🔥🔥✌✌ #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #عمران_خان_ضروری_ہے