@gabrielfuts00: PEPE☠️ #pepe #realmadrid #zagueiro #edit #futebol

Gabrielfuts00
Gabrielfuts00
Open In TikTok:
Region: BR
Sunday 15 September 2024 17:08:33 GMT
3575584
212713
2580
16499

Music

Download

Comments

.f.809
¿? :
Pepe vs Mascherano 💀
2025-11-25 22:45:33
79
66.userq
zrtx.66 :
Messi könnte sterben
2025-07-31 08:27:09
0
azriel79023
Rel :
even his teammate got Tackle bye him💀
2024-09-18 14:22:17
620
arlitarr_bla_blar
ArlitaRR :
skill 0% fouls 100%
2024-12-29 10:44:19
16
wesley_7786
Wesley77 :
Pepe prime 💀
2024-09-27 15:03:48
130
ntiloni
Antilulu :
pepe sent Messi flying
2024-09-28 15:25:04
304
simonchoooo0
simonchooo :
y tu pepe🥺
2024-12-05 20:39:02
17
._.someone7
𝑵𝑬𝑽𝑰𝑳𝑳𝑬🍁!! :
defending❌️killing ✅️
2025-01-26 10:01:18
149
messi_mobile47
𝚖𝚘𝚍𝚘 𝚌𝚊𝚛𝚛𝚎𝚛𝚊 :
Pepe papá de messi
2024-09-17 21:52:02
225
fokus6761
FōKuṣ̌10?🥖🕯 :
La única manera que pudo parar a Messi fue casi matándolo 💀
2024-10-21 17:42:13
16
sanixyhh
sanixyhh :
слишком жестко играет, в чем проблема его не выпускать, или убегать от него на матчах
2024-09-25 14:32:47
74
ibrvxn
ɪʙʀᴠxɴ🇰🇿 :
а в 2 почему он пинал он же нечего сделал не так ли?
2024-09-19 07:43:02
47
nurik_team2
nurik_team :
только фолит умеет
2024-11-27 07:04:46
41
ricardo.portilla26
Ricardo Portilla Hernandez :
El demonio blanco
2025-02-03 03:21:08
5
avapeterswilkins
يوسف :
افصل مدافع 🔥🔥
2024-09-18 20:53:21
9
navi.fang.3674
♠︎MAKCOH4NK♠︎ :
персонаж:неймар контра:пепе💀
2025-01-29 02:26:22
25
chraghhyann
Chraghyan :
Он такой добрый, челику спину почесал ☺️
2025-01-03 11:51:25
26
benjaz.m9
•𝓑𝓮𝓷𝓳𝓪 :
niños:pepe hombres:sergio ramos adultos:maldini leyendas:gravessen
2024-11-25 21:01:43
5
who_oo79
2308 :
лучший защитник всего времени все говорят чисто на фолах хотя он вообще никого не пропускает он очень мотивационный игрок и он мой фаворит из всех футболистов и поверьте мне он лучший цз
2025-01-01 08:07:39
6
skee2w0
Salchipapa :
2024-09-17 18:54:12
7
rkmgl244
rkmgl244 :
Pepe era terror do messi
2024-09-20 01:10:23
5
liliasantiz15
Wazaaa ijoepu :
Pepe prime 2x1💀💀
2024-09-18 03:17:28
201
yoelmartinez225
J o e l🪽 :
pepé
2025-09-11 02:32:38
5
thurzin7529
Arthur... :
o Pepe no final duble kill!
2024-09-19 14:55:46
6
dibumartines91
charly :
Pepe prime:
2025-11-11 02:22:04
8
To see more videos from user @gabrielfuts00, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

جس کو نماز کا ترجمہ و تشریح نہیں آتی اس کا نماز میں زیادہ دل نہی لگتا اسکو پتہ نہی ہوتا وہ کیا پڑھ رہا ھے آئیں نماز سیکھیں اور دوسروں کو سکھائیں....! #ثـنــــاء سُبْحَانَکَ اللّٰهُمَّ وَبِحَمْدِکَ، وَتَبَارَکَ اسْمُکَ وَتَعَالٰی جَدُّکَ، وَلَا اِلٰهَ غَيْرُکَ. اے ﷲ! ہم تیری پاکی بیان کرتے ہیں، تیری تعریف کرتے ہیں، تیرا نام بہت برکت والا ہے، تیری شان بہت بلند ہے اور تیرے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں. #تعـــــــوذ أَعُوْذُ بِاﷲِ مِنَ الشَّيْطٰنِ الرَّجِيْمِ. میں شیطان مردود سے اللہ کی پناہ مانگتا / مانگتی ہوں #تســـــمیہ بِسْمِ اﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ. ﷲ کے نام سے جو نہایت مہربان ہمیشہ رحم فرمانے والا ہے #سورۃ_الفـــــــاتحہ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَO الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِO مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِO إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُO اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَO صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْO غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلا الضَّالِّينَO *تمام خوبیاں, تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں جو تمام جہانوں کی پرورش فرمانے والا ہے, نہایت مہربان بہت رحم فرمانے والا ہے, روزِ جزا کا مالک ہے, ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور ہم تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں, ہمیں سیدھا راستہ دکھا, ان لوگوں کا راستہ جن پر تو نے انعام فرمایا, ان لوگوں کا نہیں جن پر غضب کیا گیا ہے اور نہ (ہی) گمراھوں کا. #سورۃ_الاخـــــــلاص قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌO اللَّهُ الصَّمَدُO لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْO وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌO آپ فرما دیجئے ک: وہ ﷲ ھے جو یکتا ہے, ﷲ سب سے بے نیاز، سب کی پناہ اور سب پر فائق ہے, نہ اس سے کوئی پیدا ہوا ہے اور نہ ہی وہ پیدا کیا گیا ہے اور نہ ہی اس کا کوئی ہمعسر ہے. سُبْحَانَ رَبِّیَ الْعَظِيْمِ. پاک ہے میرا پروردگار عظمت والا. سَمِعَ اﷲُ لِمَنْ حَمِدَهُ. ﷲ تعالیٰ نے اس بندے کی بات سن لی جس نے اس کی تعریف کی. رَبَّنَا لَکَ الْحَمْدُ. اے ہمارے رب ! تمام تعریفیں تیرے لیے ہیں. سُبْحَانَ رَبِّیَ الْأَعْلَی. پاک ہے میرا پروردگار جو بلند تر ہے. التَّحِيَّاتُ ِﷲِ وَالصَّلَوٰتُ وَالطَّيِّبَاتُ، اَلسَّلَامُ عَلَيْکَ أَيُّهَا النَّبِیُّ وَرَحْمَةُ اﷲِ وَبَرَکَاتُهُ، اَلسَّلَامُ عَلَيْنَا وَعَلَی عِبَادِ اﷲِ الصّٰلِحِيْنَ. أَشْهَدُ أَنْ لَّا اِلٰهَ إِلَّا اﷲُ وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُوْلُهُ. تمام قولی، فعلی اور مالی عبادتیں ﷲ ہی کے لیے ہیں، اے نبی! آپ پر سلام ہو اور ﷲ کی رحمت اور برکتیں ہوں، ہم پر اور ﷲ کے تمام نیک بندوں پر بھی سلام ہو، میں گواہی دیتا ہوں کہ ﷲ کے سوا کوئی معبود نہیں اور میں گواہی دیتا ہوں کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, اللہ کے بندے اور اس کے رسول ہیں. حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دو، تین یا چار رکعت والی نماز کے قعدہ اخیرہ میں ہمیشہ درودِ ابراہیمی پڑھتے جو درج ذیل ہے: اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ، کَمَا صَلَّيْتَ عَلَی إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَی آلِ إِبْرَاهِيْمَ، إِنَّکَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ. اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ، کَمَا بَارَکْتَ عَلَی إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَی آلِ إِبْرَاهِيْمَ، إِنَّکَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ. اے ﷲ! رحمتیں نازل فرما حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اور ان کی آل پر، جس طرح تونے رحمتیں نازل کیں حضرت ابراہیم علیہ السلام پر اور ان کی آل پر، بے شک تو تعریف کا مستحق بڑی بزرگی والا ہے. اے ﷲ! تو برکتیں نازل فرما حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اور ان کی آل پر، جس طرح تونے برکتیں نازل فرمائیں حضرت ابراہیم علیہ السلام پر اور ان کی آل پر، بے شک تو تعریف کا مستحق بڑی بزرگی والا ہے. درود شریف کے بعد یہ دعا پڑھیں : رَبِّ اجْعَلْنِیْ مُقِيْمَ الصَّلٰوةِ وَمِنْ ذُرِّيَّتِیْ رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَآءِo رَبَّنَا اغْفِرْ لِیْ وَلِوَالِدَءَّ وَلِلْمُؤْمِنِيْنَ يَوْمَ يَقُوْمُ الْحِسَابُo *اے میرے رب! مجھے اور میری اولاد کو نماز قائم رکھنے والا بنا دے، اے ہمارے رب! اور تو میری دعا قبول فرما لے، اے ہمارے رب! مجھے بخش دے اور میرے والدین کو (بخش دے) اور دیگر سب مومنوں کو بھی، جس دن حساب قائم ہوگا... تحــــریری غلطــی ہو گئــی ہو تـــو معـــذرت خـــــواہ ہـو

About