@mossa8060: یہ دُکھتی رگ ہے میاں یہ سوال مت پوچھو ہم اہل ہجر سے لطفِ وصال مت پوچھو، کہانا ٹھیک ہوں، ہاں ٹھیک ہوں، کہا تو ہے میں رو پڑوں گا میری جان حال مت پوچھو،🥺💔🥀#siraj_l3ukhari #fypシ゚viralシ #aestheticvideos #sadvibes #chand
🕊️🌙✨: ۔لاتعلقی۔ بھی ایک تعلق ہے۔ بعض اوقات لا تعلقی کے نام پر ہم اس شخص کو پہلے سے زیادہ سوچنے لگتے ہیں
2024-09-16 21:46:49
7
SHoعiB :
یہ دکھتی رگ ہے میاں یہ سوال مت پوچھو
ہم اہل ہجر سے یہ وصال مت پوچھو
کہا نہ ٹہیک ہوں ہاں ٹہیک ہوں کہا تو ہے
میں رو پڑونگا میری جاں حال مت پوچھو
2024-09-16 09:54:50
11
pakiza :
اور میں ابھی بھی رو رہی ہوں
کیوں
اب یہ مت پوچھو۔
2024-09-16 22:34:32
6
naheed :
اسی کو ترکِ وفا کا , گماں سَتانے لگے۔۔
جسے بھلاؤں تو , کچھ اور یاد آنے لگے۔۔
تجھے میں اپنی محبت سے , ہٹ کے دیکھ سکوں !
یہاں تک آنے میں , مجھ کو کئی زمانے لگے۔۔
2024-09-17 11:45:49
4
To see more videos from user @mossa8060, please go to the Tikwm
homepage.