@muteenwrites1: ہنگامہ ہے کیوں برپا تھوڑی سی جو پی لی ہے ڈاکہ تو نہیں ڈالا، چوری تو نہیں کی ہے نا تجربہ کاری سے واعظ کی یہ ہیں باتیں اس رنگ کو کیا جانے، پوچھو تو کبھی پی ہے؟ اس مے سے نہیں مطلب، دل جس سے ہے بیگانہ مقصود ہے اس مے سے، دل ہی میں جو کھنچتی ہے اے شوق وہی پی لے، اے ہوش ذرا سو جا مہمانِ نظر اس دم، اِک برقِ تجلّی ہے😌🙏🏽🥀#Fyp #ForYouPage #Qawali #UrduPotery #DeepLines #Dard_e_Dil #Trending #Viral #Trending #Viral #100K #Urdu1 #UrderReview #HeartBroken #TrueLines #Repost #Inshot #WhatsAppStatus #1Million #muteenwrites1 #GujarKhan