@Mohsen Jan Dawar:کبھی کبھار معافی اس لیے مانگ لیتے ہیں۔ کہ سامنے کھڑا ہوا انسان بہت عزیز ہوتا ہے۔ اس کو کھونےکے ڈر سے، اس کے دور چلے جانے کے ڈر سے، ہم صحیح ہوتے ہویے بھی اپنے ناکردہ جرم تسلیم کرلیتے ہے۔ تاکہ اپنے رشتوں کو ٹوٹنے سے بچاییں،
2026-06-20 05:56:14
1
Mano shahzadi :
right
2026-02-25 01:45:29
1
haadiyaaa :
pr yh bt agla insan ni smjhta kbhi b aur voh iska najaiz faida uthty