@salman.khan.tanha29: nice 👍👍

Salman.khan.tanha
Salman.khan.tanha
Open In TikTok:
Region: AE
Saturday 28 September 2024 14:40:09 GMT
207
40
11
1

Music

Download

Comments

abid.khan449
Abid khan :
♥️♥️♥️
2024-09-28 15:24:41
0
imadkhan9192
IMAD 31 🇵🇰 :
🥰🥰🥰
2024-09-28 16:53:11
0
sameera.naz
FAYAZARMANI :
❤❤❤
2024-09-28 17:01:54
0
atifkhankhan61
atifkhankhan61 :
💖💖💖
2024-09-28 21:31:12
0
yasiratanha
Yasir A Tanha :
❤️❤️❤️
2024-09-29 01:47:16
0
farooqkhan8018
user26796833134 :
🥰🥰🥰
2024-09-29 02:18:33
0
user247054319
Amjad Khan🇸🇦🫶🇵🇰pardesi :
🥰
2024-10-04 07:59:17
0
secunderkhan46
secunderkhan46 :
🌹🌹🌹
2024-10-04 13:11:28
0
user105121491
vip lofar302 :
🥰🥰🥰
2024-10-15 05:05:32
0
vip.sarkar93
vip Sarkar :
🥰🥰🥰
2024-10-29 11:34:45
0
shafiq.khan3650
Shafiq Khan :
🥰🥰🥰
2024-11-22 16:13:33
0
To see more videos from user @salman.khan.tanha29, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

تمہاری خاطر نقاب اوڑھوں نہ گھر سے نکلوں اکیلے جی لوں زباں پہ اپنی قفل لگاؤں کبھی اکیلے نہ گنگناؤں میں سج سنور کے تمہاری خاطر میں روز تم کو سُخن سناؤں چلو یہ مانا چلو یہ مانا میں سب کروں گی تمہارے سارے حکم سنوں گی مگر بتاؤ کہ میری خاطر نگاہ جھکا کہ کیا تم چلوگے؟ بتاؤ ناں !!! تم یہ کر سکو گے؟ کسی حسینہ کو راہ چلتے نہیں تکو گے؟ کہو ناں یہ اب نہیں کہ تکو گے ؟ کبھی تمہاری کوئی پرانی مزاج یکساں سا رکھنے والی کوئی پڑوسن ملے کہیں تو نہیں رکو گے یہ زندگی میں جو ابتری ہے یہ کام سارا جو دفتری ہے اگر میں تھوڑی خفا رہوں تو یہ رک سکے گا؟ تو میری خاطر دو چار دن ہی بتاؤ ناں !!! کیا یہ چھوڑ دو گے؟ یہ سانسیں میری ، یہ میری نیندیں نیت یہ میری، میرے ارادے کبھی کے تم کو یہ سونپ ڈالے چلو اگر یہ تمہاری ضد ہے !!! شناختیں بھی میں سونپ دوں گی مگر بتاؤ !!! تمہارے دن رات کی لگن میں میں کس قدر حصہ دار ٹھہری تمہاری سانسوں تمہارے جذبوں تمہاری خواہش تمہارے پیسوں میں میں کہاں ہوں گی یہ زندگی میں جو ابتری ہے یہ کام سارا جو دفتری ہے جو ماہ چاہت کا فروری ہے کیا مجھ کو اِن سب پہ برتری ہے؟ یا سارے جذبے یہ پیار تیرا ہے سب حقیقت یا سرسری ہے؟  ا ف ✨ #🖤✨ #foryoupage♥️♥️ #capcut

About