@nomikhanexplorer: جیولوجیکل ٹیم پہنچی ہمارے گاوٴں نلی میں ، جس میں ہونے والے واقع کا وزٹ کیا انہوں نے اور تین چار دن تک مکمل رپورٹ شئیر کریں گے کے آخر یہ کس چیز سے اتنی بڑی تباہی ہوئی۔ #soonvalleysakesar #khushab #خوشاب #nomikhanexplorer #وادی_سون_سکیسر_ضلع_خوشاب #wadisoonsakesar