@irfanhussain471: اکتوبر شروع ہو گیا ہے اب آہستہ آہستہ شامیں گہری ہوتی جائیں گیں نا جانے کیوں جیسے جیسے خزاں کا موسم قریب آتاہے ہمارے اندر بھی اداسی گہری ہوتی جاتی ہے درختوں سے پتے گرتے دیکھتے ہیں تو نظروں سے گرے ہوئے لوگ یاد آ جاتے ہیں۔۔۔! باقی لوگوں کی طرح بہار نہیں پسند مجھے میرا پسندیدہ موسم تو خزاں ہی ہے جب ہر طرف خاموشی چھا جاتی ہے۔۔۔! . . . . . . . . #fyppppppppppppppppppppppp #unfrezzmyaccount #trending #irfan_hussain471 #poetry #

ماھر نفسيات🩺
ماھر نفسيات🩺
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 29 September 2024 22:20:00 GMT
866
90
4
4

Music

Download

Comments

malikshoukatali58058
Malik SHOukat Ali :
caption plzzz
2024-09-30 02:17:31
0
zohaibaesthetic0
𝐙𝐎𝐇𝐀𝐈𝐁 𝐒𝐇𝐀𝐇<🫀 :
caption🥺💔
2024-09-30 02:09:06
0
malikshoukatali58058
Malik SHOukat Ali :
caption plzzz
2024-09-30 02:17:31
0
aaaa__2434
A🕊 :
اکتوبر شروع ہو گیا ہے اب آہستہ آہستہ شامیں گہری ہوتی جائیں گی نہ جانے کیوں جیسے جیسے خزاں کا موسم قریب آتا ہے ہمارے اندر بھی اداسی گہری ہوتی جاتی ہے درختوں سے پتے گرتے دِکھتے ہیں تو نظروں سے گرے ہوئے لوگ یاد آ جاتے ہیں۔۔۔۔ ۔ ۔ ۔ باقی لوگوں کی طرح بہار نہیں پسند مجھے میرا پسندیدہ موسم تو خزاں ہی ہے جب ہر طرف خاموشی چھا جاتی ہے!
2024-09-30 04:08:24
0
To see more videos from user @irfanhussain471, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About