@swabi_police: ڈسٹرکٹ پولیس صوابی ✍پریس ریلیز: مورخہ 30 ستمبر 2024 *صوابی۔تھانہ یارحسین پولیس کی کامیاب کاروائی،عمر رسیدہ شخص پر تشدد کرنے والے ملزمان ٹریس و گرفتار،آلہ ضرر و خوف پستول برآمد* *ملزمان متاثرہ شخص کے بھانجے ہیں ،سابقہ رنجشیں چلی آر رہی ہے* *یہ واقعہ 14 اگست کو ہوا تھا تاہم ملزمان نے متاثرہ شخص کو دھمکی دی تھی کہ اگر تھانے گئے تو جان سے مار دینگےاور گھر سے بے دخل کرکے گھر کے دروازے پر تالے لگالیے تھے۔پولیس ٹیم مدعی کے گھر گئے اور حال احوال کا پتہ براری کرکے ملزمان کیخلاف مقدمہ سرج کی گئی* *سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی کہ چند افراد ایک عمر رسیدہ شخص کو بذور پستول موٹرسائیکل سے اتار کر اسکے دونوں ہاتھوں سے رسی پر باندھ کر ایک درخت کے ساتھ لٹا کر تشدد کیا ، اس ویڈیو پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر صوابی ہارون رشید خان نے فوری ایکشن لیتے ہوئے ملزمان کی گرفتاری کا ٹاسک سونپا ۔ڈی ایس پی سرکل لاہور فضل شیر خان کے قیادت میں ایس ایچ او یارحسین فاروق خان معہ نفری پولیس نے دن رات یکے بعد دیگرے چھاپے شروع کرکے جسمیں ملزم حسنین ولد نورزیب سکنہ بکا خیل کو قابو کرکے گرفتار کیا جنکے قبضے سے آلہ ضرر و آلہ خوف پستول سمیت بھی برآمد کرلی ۔ ملزمان کا متاثرہ شخص افضل خان سکنہ بکاخیل یارحسین سگہ ماموں ہے۔جنہوں نے 14 اگست کے دن اسے راستے میں موٹرسائیکل سے اتار کر اسے رسیوں سے باندھ کر تشدد کا نشانہ بناتے رہے ۔ اس دوران ملزم جان خلاصی کے لیے معافیاں مانگتا رہا، ملزمان نے تشدد کی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کردی ،پولیس نے ایکشن لیتے ہوئے افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا جسمیں دو ملزمان گرفتار کر چکے ہیں جبکہ دیگر ملزمان کی گرفتاری جلد ہی عمل میں لائے جائے۔ملزمان کے خلاف جرم 395.506.500.447/342,148,149 مقدمات درج رجسٹرڈ کی گئی۔ *#ترجمان صوابی پولیس*

SWABIPOLICE
SWABIPOLICE
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 30 September 2024 05:12:57 GMT
666421
37468
0
561

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @swabi_police, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About