@usmanawanpmln: شہروں سے دورافتادہ دیہاتوں میں رہنے والے غریب شہریوں کےلیےفیلڈ ہسپتال کسی نعمت سے کم نہیں۔چکوال کے دیہاتوں میں گزشتہ 4 مہینوں کے دوران 15 ہزار سے زائد مریضوں کا علاج فیلڈ ہسپتال میں کیا گیا۔یہ فیلڈ ہسپتال جدید سہولیات سے آراستہ ہیں اور مریضوں کو مفت ادویات بھی فراہم کی جاتی ہیں۔#maryamnawaz #pmlnzindabad