@aesthetic_kamii1037: جی چاہتا ہے تجھ کو چرالو جہان سے میں کیا کروں کہ یار میرے بس میں نہیں ہے 💔✨ - #UrduPoetry - #UrduAesthetic - #PoetryReels - #UrduShayari - #AestheticUrdu - #UrduLiterature - #PoetryLovers - #UrduPoetryReels - #AestheticReels - #UrduAestheticReels - #ShayariReels #Love #Heartbreak, #Nature, #Inspiration, #Motivation #UrduCulture, #PakistaniPoetry, #IndianPoetry!
وہ دوسروں کی باہوں میں سو کر
مجھ سے کہتی ہے ٹکنالوجیا🥺💔
2025-10-25 15:57:19
39
◉‿◉🌸Aesthetic Lines(◠‿◕ :
آیا تھا ایک شخص میرے درد بانٹنے ......
رخصت ہوا تو اپنا غم بھی مجھے دے گیا.......
2026-09-03 06:48:26
2
Saif Ali khan733 :
جی چاہتا ہے کہ تُجھ کو چرا لوں جہاں
میں کیا کرو یہ میرے بس میں نہیں ہے
اِک تو ستم ہے کہ حسین ہے تو بلا کی
اس پر ستم یہ کہ دسترس نہیں ہے
2026-09-25 13:36:01
1
Fashion & Beauty💅 :
یہی شیر لڑکے پہ بناؤ پلیز
2025-03-08 21:17:09
26
Rehmat ali Shukai :
جی چاہتا ہے چرا لو تجھے جہاں سے
میں کیا کرو یار میرے بس میں نہیں ہے🥀
اک تو ستم یہ ہے کہ حسین ہے تو بلا کی۔ آس
پر ستم یہ ہے کہ دسترس میں نہیں ہے
2026-01-15 16:55:47
13
🚫❤️𝐙 𝐨 ح 𝐚 𝐢 ب🇵🇰 :
کیا بتاؤں میں تم کو کہانی میری
زندگی کھا گئی ہے جوانی میری
تیرے غم نے بگاڑا ہے چہرہ میرا
ساری دنیا تھی ورنہ دیوانی میری💔💔
2026-01-01 21:36:54
8
eagle 🦅 :
محبت سے دور رہوں آور حوش رہو ں
2025-08-04 12:13:36
10
Ali awan :
جی چاہتا ہےتجھ کوچرالو جہان سے۔۔۔۔
میں کیا کرو کہ یارمیرےبس میں نہیں ہے۔۔۔۔۔
ایک تو ستم یہ ھے ک حسیں ہےتو بلا کی۔۔۔
اس پہ ستم یہ ہے کہ دسترس میں نہیں ہے ۔۔۔۔۔
2026-01-13 18:13:48
5
️ 🫀🧸 :
please caption
2025-02-10 20:18:01
17
angry girls :
hmm😔😒
2025-07-20 18:20:03
6
ᥫ᭡♦︎⏤͟͟͞͞🦢𝄞⃟🌚l-lÂì𝑫⃝ér😈🔥 :
*پتہ نہیں اس ضد کا______ نتیجہ کیا ہوگا _____❤🩹🥺*
*سمجھتا دل بھی نہیں، میں بھی نہیں، وہ بھی نہیں💔*
*❤️pagl..❤✍🏻🩵💫*
2025-05-27 08:06:54
17
میاں احمد طاہر :
اس کو دیکھا تو میں سمجھا ہو سکتا ہے
ایک انسان بھی جان سے پیارا ہوسکتا ہے۔🖤
2025-06-14 18:28:09
19
زوجہ ۔۔😌۔۔شانی ۔👀❤️🔥 :
❤️توں نہیں توتیرا خیال سہی
کوئی تو ہم خیال ہے میرا
2025-06-14 10:46:18
20
♥زار__راتوں_کا_شاعر♥ :
زار ہادی
میں قبرستان کی اک قبر میں گم رہا ہوں 🙂
میں اپنے آپ کو بہت بھول رہاں ہوں
2025-04-29 22:29:07
10
Zahid Rana :
ایک تم اور محبت تمہاری
بس ان دو لفظوں میں ہے دنیا ہماری
2025-05-08 09:02:22
12
『Syed๛Qasim』✓ :
جی چاہتا ہے چرا لو تجھے جہاں سے😐😶
میں کیا کرو یار میرے بس میں نہیں ہے🥀
اک تو ستم یہ ہے کہ خسین ہے بلا کی 🫥
پر ستم یہ ہے کہ دسترس میں نہیں ہے 💔🙃
2025-05-20 16:52:17
5
itx _ ishhh🤫😎 :
😂Me jab b Comment dekhti hun to hmesha 5 trha k Comments dekhny ko milty hai
1:Aj mera breaku hogya
2: Single ethy maro
3:i am Haseen can you yaqeen
4:i need bf
5:which cou
2025-06-22 08:05:20
5
MOSHAN ALI,🥀 :
۰:ایسا نہیں کہ تیرے بعد اہل کرم نہیں ملے.....🙂🥀
لوگ تو بہت ملے پر لوگوں سے ہم نہیں ملے..
2025-10-12 20:58:22
8
طاہر نعیم سیال 💫 :
:جی چاہتا ہے چرا لو تجھے جہاں سے😐😶
میں کیا کرو یار میرے بس میں نہیں ہے🥀
اک تو ستم یہ ہے کہ خسین ہے بلا کی 🫥
پر ستم یہ ہے کہ دسترس میں نہیں ہے 💔🙃
2025-12-10 13:22:50
7
💕Ubaidẞûtt💕 :
:جی چاہتا ہے تجھ کو چُرا لُو جہاں سے😐😶
میں کیا کرو کہ یار میرے بس میں نہیں ہے🥀
ایک تو ستم یہ ہے کہ حسین ہے تو بلا کی 🫥اُس
پر ستم یہ ہے کہ دسترس میں نہیں ہے 💔🙃
2026-08-18 11:43:02
1
🦅$@rd@r🦅Ü$@mã😏 :
:اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملے
جس طرح سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملے
2026-08-26 08:25:19
1
Sarkaar Shah 9955 :
کوئی کوہ نور کی دے تو بھی سودا نہ کر
اس کے عشق سے بھری ہے میرے دل کی تجوری 🥰
2026-05-07 20:38:57
1
وقار یونس 921 :
جی چاہتا ہے تجھ کو چرا لوں جہان سے میں کیا کروں کہ یار میرے بس میں نہیں ہے ایک تو ستم یہ ہے کہ ہنسی ہے تو بلا کی اس پر ستم یہ ہے کہ دسترس میں نہیں ہے
2026-05-20 14:19:00
2
@Blackvine❤️ :
who is reciting these lines?
2026-01-18 12:27:15
2
To see more videos from user @aesthetic_kamii1037, please go to the Tikwm
homepage.