@pagaljaaaaaaaaaaaan: شیخ المشائخ سیّد مُحمّد سلیمان بن جزولی رحمتہ اللّٰہ علیہ دربارِ الہی میں عرض کرتے ہیں ، یا اللّٰہ دُرود بھیج اُس ذات پر کہ جس پر دُرود پاک پڑھنے سے گناہ جھڑ جاتے ہیں یا اللّٰہ دُرود بھیج اس ذاتِ گرامی پر کہ جس ذاتِ والا صفات پر دُرود پاک پڑھنے سے اولیاۓ کرام کے درجات حاصل ہوتے ہیں، یا اللّٰہ دُرود بھیج اُس حبیب پاکﷺ پر کہ جس پر دُرود پاک پڑھنے سے چھوٹوں پر بھی تیری رحمت نچھاور ہوتی ہے اور بڑوں پر بھی، یا اللّٰہ دُرود بھیج اُس پیارے رسول صلّی اللّٰہ تعالی علیہ آلہ وسلّم پر کہ جس پر دُرود پاک پڑھنے سے ہم اس جہان میں بھی ناز و نعمت میں رہیں اور اس جہان میں بھی۔ صلّی اللّٰہ تعالی علیہ آلہ وسلّم عدد ما خلق من شٸ❤️ الصّلوة والسّلام علیک یا رسُول اللّٰہ وعلی آلک واصحابک یا حبیب اللّٰہ#trendingvideo #__tiktokindia #tranding