ایک غلط انسان سے محبت کا تلخ تجربہ
ساری زندگی کی مٹھاس چھین لیتاہے۔۔
2024-10-04 18:36:55
2
نomaن مeمoن :
"_____ دکھ یہی ہے کہ میری سانس پہ قابض ہوا شخص کچھ بھی ہو جائے وہ میرا نہیں ہونے والا۔!" 🙂💔🥀
2024-10-04 18:43:52
2
notYour」BRAND🇵🇰🇵🇰 :
😫💔میـــری چیــخ نے اک بھیــڑ تــو اکٹھــی کــی..!
لیکــن میـــرا پکـــارا ہــوا شخــص نہیـــں آیا..🖤🥺
2024-10-04 19:21:16
2
₮₳ⱠⱧ₳✨ :
میری فطرت میں نہیں اپنا غم بیاں کروں
اگر تیری روح کا حصہ ہوں تو محسوس کر تکلیف میری❤️🩹🥀
2024-10-04 17:39:30
3
ᑎOᗷITᗩ🖤✨ :
17 سال کی عمر میں خواب بہت ہیں
جرم کا پتہ نہیں لیکن الزام بہت ہیں😅
2024-10-04 17:08:21
2
Hasnain Sarfraz :
نہیں ہے کوئی جس کو اپنا غم بتا سکو۔۔
روتا ہے دل نا جانے کیوں آنکھیں یہ نم دکھا سکو۔۔
یہ آئینہ بھی روٹھا لگتا ہے حسنین
کی نہ خود کو اپنا ہم بتا سکو۔۔
🥀🍂
2024-10-04 17:43:29
2
To see more videos from user @ghumsum01, please go to the Tikwm
homepage.