@fkrind786: میں یوں ہی نہیں بیزار ہوا اپنی زندگی سے ! میں نے اپنی خواہشات کا جنازہ پڑھا، میں نے اپنوں کو بدلتے دیکھا، دوسروں کو خود سے نفرت کرتے دیکھا، اپنا حق دوسروں کو لے جاتے دیکھا، میں نے ضرورت کے وقت اپنے آپ کو اکیلا پایا، میں ایسے ہی تنگ نہیں آیا اپنی زندگی سے میں نے اپنے لیے دوسروں کے لہجوں میں تلخیاں اور ذلالت دیکھی ہیں۔🙂 #uae🇦🇪 #dxb_official #dubai🇦🇪 #dxb #dubai_dxb_uae #uae