@dewikornida38: Desain rumah kost dan ruko 2 lantai cantik banget ini Jasa desain rumah Wa: 082286983192 #desainrumahkos#ruko2lantai#rukodanrumahkos#desainrukomodern#desainruka2024#CapCut#Fyp

Deko Design
Deko Design
Open In TikTok:
Region: ID
Monday 07 October 2024 10:09:15 GMT
17211
81
8
16

Music

Download

Comments

rifqiakbar865
Rifqi_Akbar :
Kalo ukuran 15 x 20 bissa ruko lantai 1 kost lantai 2 kak
2024-12-22 06:49:46
0
charliewiradinathanbbn17
charlie.wiradinathanbbn17 :
krenn
2024-10-07 10:26:55
0
arkananta9609
Arkananta :
Keren
2024-11-10 07:48:45
0
feri0371
Nopriwan Feri :
brp. ini hrga desainnya
2024-11-04 10:17:01
0
andy_sr111
Andy_wirayudha :
👍👍👍
2025-02-04 14:35:55
0
user6175126799631
putrisrimulia :
👌
2025-01-01 15:30:19
0
bicang_6
Erna lab :
😁😁😁
2024-12-01 09:03:36
0
To see more videos from user @dewikornida38, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

دیکھیں نا اللّٰہ جی میں اکیلا رہ گیا ہوں  دیکھیں نا اللّٰہ جی میرے سب خواب ٹوٹ گئے  میں اپنا ہر خواب آپ سے ہمیشہ کہتا تھا اللّٰہ جی وہ سب ختم ہو گیا۔ میں نے ایک ایک چیز آپ سے کہی تھی نا اللّٰہ جی دل بہت دکھ گیا ہے بہت زیادہ۔  اللّٰہ جی کوئی خیال نہیں کرتا اس دل کا اللّٰہ سب چھوڑ جاتے ہیں آپ کے نام کے واسطے سے بھی کوئی نہیں رکتا میں نے کوشش کر کے دیکھا ہے سب چلے جاتے ہیں۔😭😓 اللّٰہ  دیکھیں نا میں جب اسے آپ کے واسطے دے کر رکنے کا کہتا آپکے تھی تو وہ کبھی نہیں رکی تھی اور اب میں اسے آپ کا واسطہ دے کر دور رہنے اور بات بھی نہ کرنے کا کہتا ہوں تو وہ پھر چلی جاتی ہے۔۔ آپ تو جانتے ہیں میرے دل کی بات اس وقت میں کیا چاہتا ہوں اللّٰہ جی کیا میں اتنی برا ہوں کہ مجھے چھوڑ دیا جائے ؟ اللّٰہ جی دنیا بہت دکھ دیتی ہے، بہت دل دکھاتی ہے۔😔😭 اللّٰہ آپ گواہ ہیں میرے دن اور رات کی بے قراری کے میری گزری شاموں کو آپ جانتے ہیں کہ میرے اندر کیا کچھ ٹوٹ چکا ہے۔😓💔 ایک خلا سا بھر گیا ہے اندر ، دل بھر گیا ہے اس دنیا اور دنیا کے لوگوں سے۔☹️ میں تکلیف میں ہوں تو ، آج کوئی میرے ساتھ نہیں، کسی کو میرے دکھ نظر نہیں آتے ، سب اپنی دنیا میں مصروف ہیں۔😭 دیکھیں نا اللّٰہ جی میں بکھر گیا ہوں، مجھے کیسے گرایا گیا ہے اللّٰہ جی میں بے وقعت کیوں ہوں ؟ مجھے چھوڑ دینا اتنا آسان کیوں تھا؟ کیا میں اچھا نہیں تھا کہ مجھے چھوڑنے سے پہلے سوچا جاتا؟  اللّٰہ جی اب کچھ بھی اچھا نہیں لگتا اتنا وقت گزر گیا پھر بھی یہ زخم نہیں بھرتے۔😭😭 سب ساتھ چھوڑ دیتے ہیں۔۔۔💔  آپ ہمیشہ سنتے ہیں ساتھ دیتے ہیں۔۔۔🤌🏻🫂  اللّٰہ جی میں سب بھولنا چاہتا ہوں میری مدد فرمائیں آپ کے سوا کوئی نہیں جو اس دل کو مرہم لگا سکے😭💔 اللّٰہ جی دیکھیں نہ مجھے آپ کا سہارا چاہیے ہمیشہ کے لیے میں اپنا سب کچھ آپ کو سونپتا ہوں۔۔ میرا ہر معاملہ آپ کے سپرد ہے آج سے۔۔۔😭 #foryou #poetry #burhan_tv #poetrystatus #flypシ #100k #shami_writes9 #shami #writes #unfrezzmyaccount

About