@broken_soul_hk: عادت چاہے جس کی بھی ہو ہو ہی جاتی ہے چاہے پھر وہ انسان ہو یا کوئی جانور پر انسان کی عادت ہونا خود کو تکلیفوں میں دھکیلنا ہے کیونکہ انسان ہمیشہ بدل جاتے ہیں خود کی عادت لگوا کر پہلے ہماری زندگی میں آتے ہیں اپنا ہونے کا احساس کراتے ہیں اور پھر ہمارے قریب آتے ہیں جب ہمیں ان کی عادت ہو جاتی ہے تو ہمیں نظر انداز کرنے لگتے ہیں ہر ہر لمحہ اذیت دیتے ہیں اور آخر میں اذیت بھرے الفاظ کے ساتھ ہمیں ہمیشہ کے لیے سسکتا بلکتا چھوڑ دیتے ہیں اور ہم ہمیشہ انہی کے انتظار میں زندگی گزار رہے ہوتے ہیں کہ کبھی تو لوٹ آئیں گے پر افسوس وہ کبھی نہیں آتے اور ان کو خدا کا ڈر بھی نہیں ہوتا کہ انہیو نے کسی کو تکلیف میں یونہی چھوڑ دیا 💔🙂💯 #100k #tiktokviral #foryoupa #viral #fupシ #hinak #unfreezemyacount #unfreezemyacount #hinak_writes #foryou #foryoupa