@quettanewsnetwork777: ڈپٹی کمشنر ثنا ماجبین عمرانی بیوروکریسی کی شیرنی ہیں ۔ وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی ان پر قاتلانہ حملے کے بعد جب موبائل پر ان سے بات ہوا تو ان کا کہنا تھا کہ مجھے کہی اور پوسٹنگ نہیں چاہیے ۔ یہی پر رہ کر اپنے فرائض انجام دونگی۔ #GovernmentofBalochistan #Pakistan #Balochistan #quetta #CMBalochistan #sarfarazbugti #sherani #DC #DeputyCommissioner #Sana_Majbeen_Umrani #quettanewsnetwork #QNN #tiktok #foryou #foryoupage #like #share #video #viral #2024