@movieclip2325: #foryou #fypage≥ #911 #911calls #breakingnews #dispatcher #fypp #fyppp #emergency #capcut #documentary #tvclips #movieclips #sad #911call #audio #usa #crime #truecrimecommunity #truecrime #murder #scary #trending #viral #followers➕

movieclip23
movieclip23
Open In TikTok:
Region: US
Tuesday 08 October 2024 14:25:29 GMT
5228
81
5
5

Music

Download

Comments

_infinit.y_
_infinit.y_ :
Where is the love in this world 💔
2024-10-08 18:14:28
4
razorblade6
🇫🇮RazorBlade🇫🇮 :
Omg 😱😱
2024-10-08 14:47:16
3
madihaley18
Madi Haley :
😳😳😳😳😳😳😳😳
2025-01-30 06:02:21
1
tonyapace
Tonya Pace :
Dear Lord in heaven, have we got to the point where we can’t say that someone shot another person we have to say pew pew. What a sad state.
2024-10-25 04:03:46
1
To see more videos from user @movieclip2325, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کسی کے لیے ایسا سبب نہ بنو کہ وہ بھوک کھود دے۔ یا نیند سے محروم ہو جائے، یا جینے کی خواہشیں چھوڑ دے۔۔ ہماری روزمرہ کی زندگی میں بعض اوقات ہمارے تلخ الفاظ، بے رخی، یا دکھوکہ، کسی دوسرے انسان کی دل پر ایسا زخم لگا دیتے ہیں، جس کا اندازہ ہم خود بھی نہیں لگا سکتے۔۔ نفسیاتی، اور جسمانی طور پر جب کوئی شخص شدید جذباتی صدمے یا مایوسی سے گزرتا ہے، تو اس کا سیدھا اثر اس کی صحت پر پڑتا ہے، نیند غائب ہو جاتی ہے، بھوک ختم ہو جاتی ہے، اور انسان تنہائی کا شکار ہو کر جینے کی امنگ کھو بیٹھتا ہے۔۔ یہ تحریر ہمیں یاد دلاتی ہے کہ ہم دنیا میں محبت اور سکون پھیلانے کے باعث بنیں، نہ کہ کسی کی بربادی کا سبب،، کسی کا دل توڑنا یا اسے اس نہج پر لے آنا، جہاں وہ زندگی سے بیزار ہو جائے، سب سے بڑی خاموش لکیر ہے۔ جسے پار کرنے سے ہمیں ہر حال میں بچنا چاہیے۔۔ ہمارا وجود کسی کے لیے سکون کا باعث ہونا چاہیے، اذیت کا سبب نہیں ہونا چاہیے۔ الفاظ اور رویے اتنے تخت نہ رکھو کہ کوئی جینے کی خواہش ہی چھوڑ دے۔ کسی کے نیند، بھول،اور جینے کی امنگ چھین لینا۔ سب سے بڑا خاموش گناہ ہے۔۔ #underpoetry #dontunderreviewmyvideo #creatorsearchinsights #fyyyyyyyyyyyyyyyyyyy #fppppppppppppppppppp

About